Shame on #PunjabPolice
Shame on CTD
Shame on IG Punjab another disaster like Asad Umer & few others
Shame on @GOPunjabPK
Shame on #Tabdeeli@UsmanAKBuzdar r u thr?
Afsos, IK used to shout on worst policing but he is totally failed in reforming it. Yes totally Failed!!!
#Sahiwal
محترم عمران خان صاحب، اس قوم کےلیےایک شہبازشریف اورماڈل ٹاؤن ہی بہت تھا، اب اورسہنےکی ہمت نہیں!
ہم تب بھی وزیراعلیٰ کوجوابدہ سمجھتےتھےاوراب بھی۔ بزدارصاحب بھلۓشریف آدمی صحیح مگرعوام کی جان ومال کےجوابدہ ہیں! انھیں چاہیےکہ مجرمان کو کیفرکردارتک پہنچاکرعوام کومطمئن کریں!!
#Sahiwal
سبکدوش چیف جسٹس کےبعض اچھے اقدامات کےباوجود انصاف کی فراہمی اور سب کےاحتساب کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکا۔ پانامہ کیس کے 436 ملزموں کو سمن تک جاری نہیں کیا گیا۔بیرون ملک چوری شدہ دولت کی واپسی کا کوئی میکنزم بنا نہ اربوں روپےقرض لےکر واپس نہ کرنےوالوں کےخلافکوئی کارروائی ہوئی
پرائیوٹ ٹرانسپورٹ کمپنیوں سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی اپنی بس ہوسٹس کو سفر کی دعا اچھی طرح سے یاد کرایا کریں اکثر الفاظ غلط پڑھتی ہیں.
@faisalmovers@DaewooExpress@Niazi