اگر حملہ آور مسلمان ہوتا تو اسلامی دہشتگرد کہہ رہے ہوتے
میں مغربی رہنماؤں سے پوچھتا ہوں آخر تم ایسا کیوں نہیں کہہ رہے
ترک صدر ایردوان کے اس سوال کا جواب کون دیگا۔۔۔۔؟
#WeCondemnNZTerrorism#NewZealandTerroristAttack
Dr. Ashraf Jalali turned the tables on his rivals with the allegations of blasphemy. ✌️
The Mujtahid of our times @TheDrJalali confronted and hit Rafzi Shia for six in court by proving their every blasphemy. The intellectual he is ❤️
#StayStrong_DrJalali
قبلہ ڈاکٹر جلالی ایک شخص نہیں ایک نظریے کا نام ہے ڈاکٹر جلالی نے جس مسئلے پر بھی اپنی تحقیقات پیش کیں آج تک انکا کوئی رد نہیں کر سکا یہی خوبی سب سے منفرد بناتی ہے ہمارے کنزالعلماء کو حق کا داعی حق کا واصف #StayStrong_DrJalali
اشرف آصف جلالی صاحب نے رافضیت کے آگے جو بندھ باندھا ہے انشاءاللہ قیامت تک اس بند کو کوئی عبور نہیں کر سکے گا رافضیت اور اسکے حمایتیوں پر مایوسی کے بادل چھائے رہیں گے انشاءاللہ #StayStrong_DrJalali
اشرف آصف جلالی وہ مردِ حق ہے جس نے نام نہاد توحید کے دعویداروں قادیانیت کے حمایتیوں ناموسِ رسالت کے دشمنوں اور صحابہ کے گستاخوں روافض کو ایسی ضربیں لگائی ہیں کہ قیامت تک اشرف آصف جلالی کی دینی خدمات کو یاد رکھا جائیگا #StayStrong_DrJalali