M.A political science , LLB .
A lawyer by profession .
i will fight , my son will fight , his son will fight , till the poeple of pakistan get true freedom .
@ImranKhanPTI
@Fayazchohanpti
کشتیاں جلا کے ،
ڈر کو بھگا کے ،
ہونا ہے جو ہو جائے ،
اب حد سے گزرنا لازم ہے ،
آزادی اب لینے کے لئیے ،
قید میں جانا لازم ہے ،
تم ظلم کو جتنا بڑھاو گے ،
آزادی کو اور جگاو گے ،
کس کس کو کب تک مارو گے ،
ہم ارشد ، وانی ، لائیں گے ،
اب خون بہانا لازم ہے
بلاشبہ 8فروری کے الیکشن میں کی جانیوالی دھاندلی 1971ء میں ملک ٹوٹنے کے بعد کی سب سے بدترین دھاندلی ہے۔ سابق آئی جی پولیس طارق کھوسہ
#IGPoliceTariqKhosa
https://t.co/MAX9hfeIjj
On this #InternationalWomensDay we pay tribute to our courageous women who have been fighting injustice & oppression unleashed upon this nation over the last two years. You are our real heroes embodying hope and strength in the darkest of times, and your resilience has been the cornerstone of our struggle towards Haqeeqi Azadi!
مریم کی توہین،پنجاب پولیس نے مدعی بن کر،پہلا مقدمہ درج کرادیا۔FIR پڑھنےکےقابل ہے،پولیس گشت پر تھی،انہوں نے جرم کی تلاش میں ایک ایپ کھولی وہاں ایک وٹس ایپ چیٹ گروپ تھا اسکے اندر ایک کمنٹ تھا جو کہ مریم نواز کیخلاف تھا اسلیے ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت کانسٹیبل دیگرنےمقدمہ درج کرادیا
رمضان سے پہلے اپنی شکلیں لگا کر آٹے کے تھیلے چھاپنے کی بجائے خیبر پختونخوا حکومت کے اہم فیصلے:
• صحت کارڈ کی بحالی
• احساس پروگرام کے ڈیٹا کے مطابق ساڑھے 8 لاکھ خاندانوں کو 10 ہزار روپے کیش کی صورت میں پہنچائے جائیں گے تاکہ وہ اپنی مرضی سےخریداری کریں
میں یہ نغمہ شہید علی بلال، جسے پیار سے ظلِ شاہ کے عُرف سے جانا جاتا تھا، سے منسوب کرتا ہوں۔ وہ ایک مخصوص انداز میں اپنے وطن سے محبت کرتاتھا۔ دورانِ حراست تشدد سے اسکی اذیت ناک موت ان پستیوں کو ظاہر کرتی ہے جن میں ہماری کرپٹ،بےرحم اور ظالم مقتدر اشرافیہ اتر چکی ہے۔
’شریف خاندان کا سب سے بڑا یو ٹرن پہلے ووٹ کو عزت دو اور اب بوٹ کو عزت دو ہے‘: عمران خان
’مشرقی پاکستان میں بھی عوام کو مینڈیٹ سے محروم کیا گیا تھا جس کی وجہ سے ملک ٹوٹا‘: عمران خان
مکمل تفصیلات: https://t.co/HPMQI6PvyL
Why did ECP never use ink remover for changing the election results? Why they made a visible forgery of numbers on form 45? Was it intentional? https://t.co/6zTTJcaepr
اڈیالہ جیل کا نقشہ لے کر دہشتگرد افغانستان سے اڈیالہ جیل پہنچ گئے جبکہ پاکستانی پی ٹی آئی کا جھنڈا لے کر گھر سے باہر نہیں نکل سکتے۔ ایسے کیسے؟ جنید اکبر
@JunaidAkbarMNA#JunaidAkbar
https://t.co/yTg4HfoYr2
اوورسیسز پاکستانی بھائیوں سے گزارش ہے اپنے پیسے خیبر بنک میں ٹرانسفر کرائیں اور
کے پی کے حکومت کو سپورٹ کریں، زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں تاکہ یہ پیغام سب پردیسی بھائیوں تک پہنچ جائے....
In response to Imran Khan's letter, the spokesperson of IMF said that the institutional environment is of great importance for economic development, so all electoral complaints should be resolved clearly and transparently.
رضا ربانی صاحب ہمیشہ آئین کی کتاب لے کر آتے تھے لیکن 2 سال ہوگئے انہوں نے آئین کی کتاب نہیں کھولی، 90 دن میں الیکشن نہیں ہوئے آئین کی کتاب نہیں کھلی۔ فیصل جاوید خان
@FaisalJavedKhan#RazaRabbani
https://t.co/SyWurd3DxC
8 مارچ 2023 کو پاکستان تحریکِ انصاف کے مکمل طور پر نہتے، جانثار، محبتیں بانٹنے والے بہت ہی پیارے انسان اور پرجوش کارکن علی بلال عرف ضلے شاہ کو پنجاب پولیس نے اپنی زیرِ حراست بدترین تشدد کر کے شہید کر دیا، جرم عمران خان اور ان کے نظریے سے عشق تھا۔ 💔
#PakistanUnderStateFascism
Today marks one year to horrific state-sanctioned murder of our innocent supporter Zille Shah (Ali Bilal), who was brutally killed for exercising his right to peaceful protest.
Despite his autopsy showing brutal torture on 26 different parts of his body including his skull, lungs and his private parts, the case hasn’t been investigated, and the culprits remain at large— showing the plight of our justice system.
We, once again, demand a transparent probe into this horrific killing.