فرمانِ بابا خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ
مجھے اگر کروڑوں مرتبہ بھی اپنی جان قربان کرنی پڑے تو ناموسِ مصطفیٰ ﷺ کے تحفظ کے لیے ایک لمحے کی تاخیر نہیں کروں گا کیونکہ عاشقِ رسول ﷺ کے لیے حضور ﷺ کی عزت و ناموس ہر چیز سے بڑھ کر ہے
2000 سے زائد کینسر کے مریضوں کی جانیں خطرے میں ہیں، ہسپتال آج بھی کھنڈرات ہیں طبی امداد نہ ملنے کے برابر ہے۔
کیا یہ تمہارے چہیتے ٹرمپ کا امن معاہدہ ہے؟
اپنے ملک میں فلسطین کے لیے نکلنے والوں کو بھوند کر رکھنے والے امریکہ کے ایک مئیر کی مثال کس طرح دے سکتے ہیں ۔
جب کہ غزہ میں پیچھلے 72 گھنٹوں میں 10 کے قریب شہا��تیں ہوئی ہیں ۔
امن معاہدے پر مٹھیاں تقسیم کرنے والے مغربی کنارے میں ہونے والے ظلم کیوں نھی دیکھ رہے ۔
@nowgnna رغم كل أشكال القمع والمحن، لا تزال حركة "تحريك لبيك باكستان"
لتقف صامدةً إلى جانب إخوانها الفلسطينيين المظلومين حتى يومنا هذا.
حفظ الله تعالى مسلمي فلسطين، ونصرهم، ووفقنا للوقوف إلى جانب الحق. آمين.
#ملنگ_قبیلہ#غزہ