ننگر پارکر ایک ایسی دنیا ہے جہاں ذی روح انسان جائے تو واپس آنے کو من نہیں کرتا
کارونجھر کی پہاڑی ہو یا پھر کاسبو کا گاؤں وہاں کے واسیوں کی محبت اور زندگی سے بھرپور سادہ طرز عمل نام نہاد شہری اور ترقی یافتہ دنیا کے مقابلے میں بہت پر سکون اور خوبصورت ہے