کیا اپنے پیاروں سے ملنا بھی اب جرم بن گیا ہے؟
ایک خاندان کو مزید اذیت میں رکھنا کون سا انصاف ہے؟
حقوق کا احترام کرو اور رکاوٹیں ختم کرو!
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
السلام علیکم ورحمتہ ا��لہ وبرکاتہ
صبح بخیر
یا اللہ! ہمیں ہر اس گناہ، تکبر اور ناپسندیدہ عمل سے بچا جو تیری ناراضگی اور جہنم کا سبب بنتا ہے۔
ہماری دنیا اور آخرت دونوں کو اپنی رحمت کے سائے میں محفوظ فرما۔
ہمیں صراطِ مستقیم پر مستقل مزاجی کے ساتھ چلنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
"لَا تُكَلَّفُ نَفْسٌ إِلَّا وُسْعَهَا"
دعا: اے مالکِ دو جہاں! تو ہماری برداشت اور طاقت کو خوب جانتا ہے۔ ہمیں اتنی ہی آزمائش میں ڈال جتنی سہارنے کی ہم میں توفیق ہو، اور ہمیں ہر مصیبت میں ثابت قدم رکھ۔
آمین ۔#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اے کارسازِ حقیقی! ہماری زندگی کی تمام الجھنوں اور بند راستوں کو اپنی رحمت سے کھول دے،
ہمیں ایسے ذرائع سے حلال اور طیب رزق عطا فرما جو ہماری سوچ سے بھی پرے ہوں،
ہمارے دل کے بوجھ کو ہلکا کر کے اسے سکونِ قلب اور توکل کے نور سے منور کر دے،
عمران خان کی صحت سے متعلق خبریں انتہائی تشویشناک ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچ گیا ہے۔
میں تمام متعلقہ اداروں سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپیل کرتا ہوں کہ عمران خان کو فوری طور پر شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے 💔
🚨امریکی منتخب سینیٹر عبدل السید نے پاکستان میں سیاست دانوں کی گرفتاریوں اور انہیں ہراساں کرنے کی مذمت کی، بالخصوص پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی قید پر تشویش کا اظہار کیا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
وَمَنْ يَّتَّقِ اللّ��هَ يَجْعَلْ لَّهُ مِنْ أَمْرِهِ يُسْرًا"
یا اللہ! آج کے دن ہمارے تمام کاموں کو اپنے لطف و کرم سے آسان فرما دے۔ ہماری زندگی کی تمام الجھنیں سلجھا دے اور ہمیں ذہنی سکون عطا فرما۔
#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ"
دعا: پروردگارِ عالم! آج کے دن ہمارے رزق اور روزگار میں بے پناہ وسعت اور برکت عطا فرما۔ ہمیں کسی کا محتاج نہ کر اور اپنی رحمت کے خزانے ہم پر کھول دے۔
#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
وَمَنْ يَّتَّوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ فَهُوَ حَسْبُهُ"
اے اللہ! ہم اپنے دن کا آغاز تیرے نام اور تیری ذات پر مکمل بھروسہ کر کے کر رہے ہیں،
تو ہی ہمارے تمام معاملات میں ہمارا بہترین کارساز اور نگہبان بن جا۔ آمین!
#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
"سَيَجْعَلُ اللَّهُ بَعْدَ عُسْرٍ يُسْرًا" (سورۃ الطلاق: 7)
اے ربِ کریم! ہماری زندگی کی ہر تنگی اور پریشانی کو ہمیشہ کے لیے دور فرما دے،
اور ہمارے ہر مشکل دن کو راحت، خوشی اور کامیابی میں بدل دے۔ آمین!
#اردو_زبان