عمران خان سےدس ماہ کسی کی ملاقات نہ ہوسکی،انکی صحت پر یوٹیوبرز نے ویلاگ سےڈالر بنائے،جب میڈیکل ہوا تو انکی بہن نےکہا وہ بالکل ٹھیک ہیں اور اپنےکیے پر پریشان یعنی ڈیپریشن کےمریض بن چکے
الشفاءکا نام سن کر خان صاحب خوش ہوگئےپھر کسی نے کہا وہ کیمرہ لگا ہے ہاتھ ہلا دیں
خان صاحب نے تین سال جیل میں گزار کر دیکھ لیا سمجھ لیا کہ پارٹی صرف فیس بک اور ایکس پر لائک کے لیے بنی ہے جیل سے رہائی معافی ترلوں کے بنا کسی کو نہیں ملی اور خان صاحب اس میں ماسٹر ہیں
ابھی ابصار عالم سے ہاسپیٹل میں ملاقات ہوئی مجھے دیکھتے ہی ابصار نے کہا کہ گولی لگنے کے بعد سب سے پہلے تم یاد آئے تم نے بھی کراچی میں گولیاں لگنے کے بعد دوستوں کو فون کئے تھے میں نے بھی حملے کے بعد فون پر دوستوں کو بلا لیا ابصار پر عزم دکھائی دئیے ۔مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہے
یورپ حالانکہ مہذب کہلاتا ہے لیکن وہاں کے لوگوں میں ابھی بھی پرانے غیرمہذب جراثیم موجود ہیں جو انہیں مخلتف مذاہب کی توہین، شدت پسندی اور اشتعال انگیزی پر اکساتے ہیں۔
#آئین_سٹائن
آپ کو 15K فالوورز کی مبارکباد۔
آپ واقعی بہت اچھے ٹوئیپ ہیں۔
ہر موضوع پر بہترین لکھتے ہیں اور سپیس میں اندازِ گفتگو بھی متاثرکن ہے۔
بہت اچھی شخصیت کے مالک👇
@Husn4in
میں نے چھوٹی عمر میں ٹویٹر پر سیاسی جماعت کو سپورٹ کیا۔
مجھ سے بڑی عمر کے میرے استاد نے مجھے روکا۔
لیکن نادانی میں جاری رہا۔ اج 3 سال بعد ثابت ہوا کہ استاد ٹھیک تھے میں غلط۔
یہ سب مل کر ہمیں۔۔۔۔۔۔ بنا رہے ہیں۔ 😜😜
ایک سابق وزیراعظم اسمبلى میں کھڑے ہو کر اسپیکر کو جوتا مارنے کا کہے اور انکے حمایتی اس بات کا دفاع بھی پورے مان سے کریں۔
یہ کریں یہ مخلوق پٹواری ہی ہو سکتی ہے
تحریک انصاف بد اخلاق جماعت ہے۔ پٹواری
میں تمہیں جوتا مارو گا۔شاہد خاقان عباسی ۔
بالکل ٹھیک کہا ہے عباسی صاحب نے۔ پٹواری 😐😐
ہر بُرے کام کا دفاع مت کریں ان لوگوں نے اپکو کیا دینا ہے
مسلم لیگ نون میں بڑے بڑے لوگ شامل ہیں لیکن سیاست میں اج بھی تحریک انصاف اگے ہے۔
پاکستان کی سیاست مکاری اور ہوشیاری کا اچار ہے
جو کہ مسلم لیگ نون سے بالکل نہیں ہو پائے گی