Imran Khan is currently isolated from his family, deprived of essential medical care, denied basic facilities, and with no credible updates on his wellbeing. Such treatment raises serious humanitarian concerns!
#کپتان_کی_جان_کو_خطرہ
اسلام آباد قتل عام میں شہید کے ورثاء کا کہنا تھا کہ ہمارے بچے کے قاتل کو چوبیس گھنٹے تک گرفتار کرو
ورنہ ہم قانون ہاتھ میں لیں گے ہم نے کوئی چوڑیاں نہیں پہن رکھیں
ہمارا سامنا ایسے دشمن سے ہے،جو کہ ریاستی طاقت سے لیس اور انتہائی طاقتور ہے، اس کے ساتھ ساتھ انتہائی کمینہ خصلت بھی ہے-
لیکن ہم نے شکست تسلیم کرنا اپنے لیڈر سے سیکھا ہی نہیں ہے، ہم لڑتے رہیں گے-
#IslamabadMassacre#گولی_کیوں_چلائی
وہ پاکستان کے جھنڈے لے کر پھر رہے تھے ۔۔۔وہ پاکستان کا جھنڈا لے رہا تھا ۔۔۔اور پاکستان کی سکیورٹی فورسز ان کے اوپر گولیاں چلا رہی تھیں ۔۔۔
#IslamabadMassacre
10 سے 12 نئی ویڈیوز آئی ہیں شہید اور شدید زخمی کارکنان کیں۔
اب ان میں سے کسی کا کوئی پتہ نہیں کہ یہ زخمی اور شہید افراد کدھر ہیں۔
تمام ویڈیوز کو جمع کر کے اسے ایک ویډیو میں بنا دیا ہے۔
سب لوگ دیکھیں کہ کس طرح بربریت کی گئی۔
When you watch these clips in Islamabad, you feel that the government as if taking revenge on those who came out in a peaceful demonstration with the intention of expressing legitimate demands !
Why is the shooting so intense & why are citizens' cars being vandalized ?
#Islamabad_Massacre
جیسے جیسے انٹرنیٹ بحال ہو رہا ہے تباہ کُن ویڈیوز آ رہی ہیں ایسا لگ رہا ہے یہ کسی دشمن ملک کی فوج ہو شاید دشمن ملک کی فوج بھی اتنی گری ہوئی نہیں ہو سکتی
کارکن شدید زخمی ہے اور ایمبولینس کو بھی نہیں لے کر جانے دے رہے اوپر سے سیدھی گولیاں برسا رہے ہیں
"پولیس نے لاشوں کا پوسٹمارٹم بھی نہیں کرنے دیا ہمارے پاس 55 افراد لائے گئے جنہیں گولیاں لگی تھیں درجنوں زخمی افراد نے کہا کہ ان کا نام رجسٹر میں نہ لکھا جائے کیونکہ پولیس انہیں گرفتار کر لے گی" پمز کے ڈاکٹر کی بی بی سی سے گفتگ
#اسلام_آباد_قتل_عام#IslamabadMassacre