ایک منٹ سے دوسرے منٹ کے درمیان کتنا فاصلہ ہے ؟
اور میں تمہیں بتادوں ساٹھ سیکنڈ نہیں ہے
اور نہ ہی ایک گھنٹے سے دوسرے گھنٹے کا فاصلہ ساٹھ منٹ
تم جو سمجھتے ہو ایک ہفتے سے دوسرے ہفتے کا فاصلہ سات دن
سب غلط ہے
نہیں ہیں سال میں تین سو پینسٹھ دن
خوشی اور ٖغم میں وقت کی ترتیب ایک سی
دعا ہے مجھ سمیت آپ سب الله تعالی کی سپردگی میں رہیں خیر پائیں ، خیر بانٹیں عزت و احترام پائیں، بلندی پائیں، الله آپ کی لاج آپ کا پردہ دونوں جہانوں میں ہمیشہ قائم و دائم رکھے الله ہم سب کو اطمینان قلب کی دولت سے مالا مال فرمائے
آمین ثم آمین
دن بخیر ,💞
ہنستے ہوئے والدین سے زیادہ خوبصورت اس دنیا میں کچھ نہیں ،جب والدین مسکراتے ہیں تو دنیا کی سب چیزوں کی خوبصورتی ان کی مسکراہٹ کے آگے ماند پڑ جاتی ہے
#والدین