حمزہ شہبازNABمیں گۓتووالدہ کا پوچھاگیاتوکہا انکوبلاکر پوچھیں اب بلایاتوکہتےمائیں بہنیں سانجھی ہوتی ہیں نبی کریم ﷺِکافرمان ہے اگرمیری بیٹی فاطمہ بھی چوری کرتی تواسکاہاتھ کاٹ دیتے@ARYSabirShakir
بینظیرماں بہن نہیں تھی ماڈل ٹاؤن کی عورتیں کسی کی بہن بیٹیاں نہیں تھیں؟ @arifhameed15
پشاور بی آرٹی کے بعد لاہورمیٹرو کےانڈرپاس میں بھی گیس پائپ لائن نکل آئی۔۔ کیا پشاور میٹرو انڈرپاس کی گیس پائپ لائن پر پروگرامز کرنیوالے اس پر بھی پروگرام کریں گے یا اسے جسٹی فائی کریں گے؟
https://t.co/Yu284uYB2v
ڈرو اس دن سے جب اللہ کی پکڑ ہو گی ایک دن ہم سب نے اس دنیا سے چلے جانا ہے اور حرام کی کمائی دنیا میں رہ جانی ہے قیامت کہ دن اللہ پاک کو کیا جواب دو گے غلط کام سب کرتے ہیں اللہ پاک کو توبہ کرنے والا انسان بہت پسند ہے
کر لو توبہ جج صاحبان سے گزارش ہے
#کرپٹ_نظام_محافظ_لٹیروں_کا
یہ پیسہ دو خاندانوں نے آپس میں تقسیم کیا، حدیبیہ فراڈکا ماڈل دونوں حکمران خاندانوں نے بار بار استعمال کیا، پیسہ ہنڈی اور حوالہ سے باہر بھیجا گیا اور گھمایا گیا، جعلی اکاؤنٹس اور جعلی لوگ استعمال ہوئے، نواز،شہباز اور زرداری اس تماشے کے مرکزی کردار ہیں، سائیڈ رول والے درجنوں ہیں
1947سے 2008 تک پاکستان کا کل بیرونی قرضہ 37 بلین ڈالر، اس رقم سے اسلام آباد بنا،تربیلا بنا،منگلا بنا، نیول بیسز بنائیں، فوج کو جدید ہتھیاروں سے لیس کیا، گوادر بنایا موٹر وے بنی، 2008 سے 2018 بیرونی قرضہ پہنچا97 ارب ڈالر پر، یعنی 60 ارب کا اضافہ سوال یہ ہے یہ پیسا کہاں گیا؟
"انہیں جب حکومت ملی تو انہیں اتنا بڑا تجارتی خسارہ اورکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ملا۔ پچھلی حکومت نے چالاکی یہ کی کہ انہیں پتہ تھاکہ جو قرضے لئے ہیں وہ انہوں نے اپنی حکومت میں نہیں دینے تو۔"-ن لیگ کی سابقہ حکومت نے کیسے معیشت کو تباہ کیا؟ @DrIkramulHaq کے انکشافات
https://t.co/SRHSuW60as
"حکومت کو بدترین معاشی بحران میں م��ک کی باگ دوڑ سنبھالے 200 دن سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے، انہیں کئی ایسے خسارے وراثت میں ملے ہیں جو کہ کسی بھی ملک کی اقتصادیات کو زمین بوس کرنے کیلئے کافی ہیں۔"- حماد اظہر
https://t.co/TJLXA0TPlb
پنجاب پولیس کے افسر کی ایک سائل سے بدتمیزی اور ننگی گالیاں ۔۔ پولیس افسر نے نہ صرف سائل کو بلکہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو بھی ننگی گالیاں نکال دیں اور صدر پاکستان کو گندی زبان میں یہاں تک کہ دیا کہ میرا جو کرنا ہے کرلو۔۔ بچے یہ ویڈیو نہ دیکھیں
https://t.co/Nq5Ak0xjEZ
ھمارا معاشرہ اور سیاست اتنی ذہادہ تقسیم کا شکار ہو گئی ہے کے کچھ لوگ حقیقت میں دعا کر رہے ہیں کے موجودہ حکومت کے ہوتے ہوئے کوئی تیل نہ نکلے۔ اور کچھ نوجوان تو یہ ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں کی پاکستان میں تیل نکل ہی نیں سکتا۔