@MaidahMuhammad محترمہ مائدہ محمد میں آپکو داد دیتا ھوں سید ذات پر شاندار مقالہ لکھنے پر اکثر مصری جب کلمہ پڑھتے ھیں تو سیدنا محمد رسول اللہ کہتے ھیں عرب نیوز ریڈرز جب کسی کا نام لیتے ھیں تو السید فلاں فلاں کہتے ہیں عرب ھو یا غیر عرب۔ عرب میں لاکھوں صحابہ اکرام کی اولاد ہیں مگر کوئی خانقاہ نہیں
بصد احترام بشرہ صاحبہ کیا تمہارے تعویز گھنڈوں نے تمہاری بڑھتی عمر کو روک لیا ھے وہ آنکھیں وہ چمک لوٹ آئی ھے ہیرے جواہرات کےسیٹس باھوں اور گردن کی رعنائیاں واپس لے آئیں گے لالچ ذلالت ھے۔ بس اللہ کریم اور لوگوں سے معافی مانگو تمہاری قدر و منزلت اور چہرے کا glow لوٹ آئےگا
With due respect Madam Bushra have yr charms and amulet managed to stop yr aging. Where is sparkle in yr eyes. Will those diamonds and jewels will ever grace yr arms n neck. Greed only leads to disgrace. Forgiveness from God can only restore yr dignity n glow on your face.
@lover_of_pak ڈاکٹر صاحبہ میں 84 سالہ بابا ھوں پوسٹ کو پسند کرنے کا شکریہ۔ ایک گزارش ھے کہ آپ میڈیکل ویو پوائنٹ سے ایکس پر لکھیں کہ نوخیز بچوں کا جنسی استحصال نہ ھو۔ میرے خیال میں تو یہ ایسے ھی ھے کہ درخت کو بار آور ھونے سے پہلے ھی جڑ سا اکھاڈ دیا جائے سائیکالوجسٹ کی رائے بھی حاصل کر لیں
@lover_of_pak پہلی بات تو یہ ھے کہ لڑکوں کو یہ کیسے پتہ چل گیا ھے کہ آپ اس کام کی ماہر پٹواری ھیں intellectual لوگ taunt سے باز نہیں آتے۔ دوسرے میں مشکور ھوں کہ آپ جیسی high calibre کی شخصیت having natural elegance میرے پوسٹس کو پڑھنے لائق سمجھتی ہیں thanks for following me
@ParvezBaig1055 شیخ صاحب آپ کو یہ حق نہیں کہ آپ بھانڈا پھوڑ دیں pti والوں نے یہ بات چھپائی ھوئی تھی حفیظ اللہ نے بھی یونہی کہہ دیا ھے کہ عمران نے عصر کے وقت روزہ توڑ دیا ھے
@NiniYmz مرثیے نہ پڑھو وہ تھک گیا بک گیا ھے اس کے ساتھ صرف ننی ملک رہ گئی ھے یا اسکی بہنیں بس اس��ی خیر مانگا کرو اب وہ کسی کا نہیں صرف بشرہ بی بی کا ھے
@shamshergondal گوندل صاحب حفیظ اللہ نیازی نے بڑے پتے کی بات کی ھے کہ عمران خان نے عصر کے وقت روزہ توڑ دیا ھے اک 85 سالہ عرب عورت نے مسجد میں کہا کہ میں اب شادی کرنا چاہتی ھوں 5 سال پہلے میں بیوہ ھو گئی تھی پاس کھڑے ایک مرد نے کہا یہ بات 5 سال پہلے کرنی مرنی تھی نا خان یہ بات بھلا پہلے کرمر لیتا
@MaqboolChoudhr8 پتر چنگی گل اے جے اوہدا مسلماناں وچ ناں وجدا اے۔ لوک ایسے ھی کہہ دیتے ہیں کہ وہ اسلام کے بارے میں کچھ نہیں جانتا۔ وہ کہتا ھے کہ خان ابھی کچا پکا مسلمان ھے مثال دیتا ھے کہ ایک بچی دوسری بچی کو پڑھا رہی تھی کہتی ھے پڑھ سکینہ ج - بکری.