عبادات ضرورکیجیۓمگرلوگوں سےمعاملات پرخاص توجہ دیجیۓ.کیونکہ کعبہ کے چکر لگانے سےلوگوں کو دیے ہوۓ چکر معاف نہیں ہو جاتے
@Everything_is_possible_with_God.
پشاور میں یہ منصوبہ سنا ہے تین مہینے میں مکمل کیا گیا ہے، مگر حیرت ہے، نہ یہاں عمران خان کی تصویر لگائی گئی ہے اور نہ ہی سہیل آفریدی کی۔ اور تو اور، نہ اس سلسلے میں کوئی اشتہارات چلائے گئے ہیں اور نہ ہی ٹک ٹاک۔ مظہر برلاس
#pakistan@mazhar_barlas
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
@KhanMobeena پنجاب میں چاہئے چھوٹے لیول پر ہی سہی لیکن کرپشن کے خلاف آپریشن ضرور ہو رہا ہے جو قابل تحسین کا، کرپشن میں ملوث پٹواری، پولیس والے، عدالتی اہلکار و دیگر کرپٹ عناصر پکڑے تو جا رہے ہیں
@Shiffa_ZY@RanaSikandarH چالیس پینتالیس فیصد کو فارغ کیا تو آدھے اساتذہ فارغ ہو جائیں گے۔ دراصل غریب عوام کے بچے گورنمنٹ سکولوں میں پڑھتے ہیں جن کے گھر کی روٹی نہیں پوری ہوتی وہ کیا خاک پڑھیں گے
@noshigilani طارق بشیر جیسے لوگ سیاستدان کے نام پر سیاہ دھبہ ہیں اور بد قسمتی کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں ایسے ہی بازاری زبان بولنے والے سیاستدانوں کو ہی پزیرائی دلوائی جاتی ہے جیسے خواجہ آصف، مشاہد اللہ، طلال چوہدری وغیرہ
@ImranMirMedia اگر کوئی عام آدمی صحیح سے سرکاری مالزمپر ہاتھ ڈال لے تو اس سرکاری ملازم کی بھی نسلیں یاد کرتی ہیں۔ اس ڈر نے ہی ہم کو مظلوم بنایا ہوا ہے عوام بھول چکے ہیں کہ ڈر کے آگے جیت ہے
@Aadiiroy2 واپڈا والوں کو پیسے دو وہ نیا ٹرانسفارمر لگا دیں گے پولیس والا ، پٹواری پھر بھی کسی نہ کسی کا کام فری میں کر دیتے ہوں گے مگر واپڈا والا تو پیسے کے بغیر یہ بھی چیک کرنے ۔ہیں آتا کہ فالٹ کسی بنا ہے