LEKE GHOOMTE HAIN MUSKARAHAT JAHAN MAI...
MAGAR ANKHON KAI ASHQ KABHI SUKHTE NHI...
PUKARTE HO KEH KAR QALB-E-MOMIN HUME...
MAGAR DIL SE TOH HUM SOCHTE HI NHI...
BTANE KO TOH GHUM-E-ZAMAAN HAIN...
MAGAR TUM KABHI SUNTE HI NHI...
~اشعر 🥀
HUME QADAR NHI TUMHARI YEH KESI BAAT KRTE HO...
DIL KAI CHAMAN MAI HAIN PHOOL AUR BHI KAYI..
YEH KAISE KHAYAL RKHTE HO..
INTEZAAR MAI TUMHARE MAUT KO ROK RKHA HAI
TUM BIN TUMHARE JEENE KI BAAT KRTE HO..
~AsharM
گورنر @ChMSarwar نے پرنسپل ایچی سن کالج مائیکل اے تھامسن سے ملاقات میں کہا ایچی سن کالج کے تعلیمی معیار اور میرٹ پالیسی کو سراہا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تعلیم حکومت کی اولین ترجیح ہے۔طلبا کی ہر ممکن معاونت کرتے رہیں گے۔
#EducationReforms
گورنروچانسلر @ChMSarwar کی وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی @zaidia سے ملاقات۔ میرٹ پالیسی سمیت یونیورسٹی کے دیگر معاملات پر بات چیت کرتے ہوۓ ریسرچ کے شعبے کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
@gculahore#EducationReforms
گورنر پنجاب @ChMSarwar کی MNA ملک احمد حسین دیہر سے ملاقات۔ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ رکن قومی اسمبلی نے ملتان میں اوورسیز پاکستانیوں کی زمین قبضہ مافیہ سے واگزار کروانے کیلئے گورنر پنجاب کی کاوشوں کو سراہا۔
#overseaspakistanis#PTIGovernment
گورنر پنجاب @ChMSarwar نے سئنیر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی کی وفات پہ اظہار افسوس کیا اور ان کی صحافتی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
#RIP
After blatant misrepresentation of Balakot incident in 2019 & using fake accounts to spread anti-Pak propaganda, Indian media's use of old US aircraft & video game clips to malign PAK image in #Afghanistan is not surprising. Stooping this low only damages India's own reputation.
Remembering Dr.Ruth Pfau on her 92nd birth anniversary whose selfless dedication eradicated leprosy & made Pakistan the first leprosy-free country of Asia. She will always be known for her humanitarian services.
#HumanityFirst
MOUs & enhanced agricultural cooperation between #Pakistan & #China will create new trade avenues for both countries esp as Pakistan historically had been an agrarian economy. Pakistan will benefit with Chinese R&D & technology in agriculture sector.
https://t.co/shy4mfEkLa
جذبہ خیر سگالی کے تحت پاکستان کی جانب سے #Afghanistan کے لئے امداد بھجوا دی گئی۔
خوراک ادویات سمیت دیگر سامانِ ضرورت افغان عوام کی معاونت کے لئے بھجوایا گیا۔
گورنر @ChMSarwar نے کہا ہے کہ افغانستان کی بحالی کے لئے مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے۔
#humanitywithheart
اردو ادب میں نئی جہتوں کو متعارف کروانے والے شاعر رومان اختر شیرانی کی 73 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔
آپ کے کلام کی چاشنی اور تاثیر آج بھی قارئین ادب کو متاثر کرتی ہے۔
#AkhtarSherani
Muhammad Ali Zahid has made us all proud as he is the first #Pakistani calligrapher to bag the top position in international #AlbarakaTurkeyCalligraphy competition. There is no dearth of talent in Pakistan. Well done!
#CongratulationsPakistan
سینیٹر @FaisalVawdaPTI کی والدہ کی وفات پر گورنر @ChMSarwar کا اظہار افسوس۔ مرحومہ کی مغفرت اور انکے درجات کی بلندی کے لئے دعا۔
#RIP https://t.co/MTdw2zjTIz
چوہدری اکرم کی جانب سے چیئرمین واپڈا لیفٹینٹ جنرل مزمل حسین اور گورنر @ChMSarwar کے اعزاز میں تقریب۔چیئرمین واپڈا کی مدت ملازمت میں 5 سالہ توسیع پر مبارکباد۔
لاہور چیمبرز کے عہدیداران ،صحافی، کالم نویس اور دیگر کی شرکت۔
Youth empowering programs & councils like #SSP, #YES & #NYC under #KamiyabJawanProg have facilitated youth entrepreneurship, employability & civic engagements in short span of time which has resulted in 90k+ trained youngsters that is financially independent.
سپریڈینٹنگ انجنیئر عزیز نیازی کی جانب سے گورنر @ChMSarwar کو ہڑپہ میں پُل اور سڑکوں کی تعمیر کے حوالے سے کام پر بریفنگ دی گئی۔
اس موقع پر گورنر پنجاب نے کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوۓ کہا کہ تمام علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی #PTIGovernment کی ترجیح ہے۔
گجرات چیمبرکیجانب سے منعقدہ اچیور ایوارڈ کی تقریب سے خطاب میں گورنر پنجاب@ChMSarwarنے کہا کہ
پاکستان کی معاشی ترقی اوراستحکام میں بزبس کیمونٹی کا اہم کردارہے اودبزنس کمیونٹی کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہےجسکے لیے #PTIGovernment عملی اقدامات کر رہی ہے