Asghar Shah
ایک پرجوش اور باہمت سیاسی نوجوان اور عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان یوتھ کا چیئرمین۔ جو چاہتا ہے کہ اس کے علاقے کے مستقبل کا فیصلہ اسکی عوام کرے نہ کہ چند آلہ کار۔
#rightsmovementgb#releaseaacleaders#awamiactioncommittee
میں عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے رہنماؤں کی غیر قانونی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ اقدام اگلے ہفتے ہونے والے قومی جرگہ کی عوامی مقبولیت سے انتظامیہ کی بوکھلاہٹ اور ریاستی جبر کو واضح کرتا ہے۔
#Gilgit#GB
پاراچنار 🚨
یہ اس ملک کے شہریوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح شہید کیا گیا ہے
جس ملک کا 80فیصد بجٹ صرف سکیورٹی پر لگتا ہے
جب عام عوام ہی محفوظ نہیں تو 80 فیصد بجٹ کس لیے ؟؟
جس مقتول کا قاتل نامعلوم ہو اس کا قاتل حاکم وقت ہوتا ہے حضرت امام علی ( علیہ السلام )
ریاستی اداروں کی سرپرستی میں پارا چنار بس پر دہشتگردوں کے حملے میں اب تک 53مرد 21خواتین 11بچے شہید 🇵🇰💔
#قاتل_ریاست_پاکستان#پاراچنار#ParachinarIsBleeding
یزید کی اولادیں ابھی زندہ ہیں!!
پارہ چنار کے مومنین پر تکفیریوں یزیدی دہشتگردوں کی فائرنگ سے 17 معصوم بچوں سمیت 60 سے زائد شیعہ شہید ہوچکے ہیں
ریاستی ادارے پاکستان کا 70 فیصد دفاعی بجٹ کھا جاتے ہیں مگر پاکستان کے محب وطن شیعوں کی حفاطت کرنے میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں
#jafariaTv
@AminShaheedi Allama sb! Alright but sorry to say whare is community stand now!? What will be strategic decision to counter this.
Please share action plan! Enough is enough
#ParachinarIsBleeding
@AminShaheedi بلکل یہ ایجنسیوں کی ایماء پر ہو چکا ہے۔ ہم سب مسلمان ہے۔ ایل تشیع اور سنی بھائی بھائی ہیں۔ لیکن ایجنسیوں کی ایماء پر دونوں اطراف کچھ کت پتلی ہمیشہ کی طرح فرقہ واریت کر رہا ہیں۔ فائدہ صرف ایجنسیوں کو ہے۔دونوں اطراف کے علماء کو اس معاملے پر اپنا کردار ادا کرنا چاہئیں۔