What the fax?! I guess faxing isn’t dead 🤷♂️ Use Dropbox Fax by @DropboxSign to send and receive faxes from anywhere. #DropboxFax https://t.co/WWo8VoMYlY
@ChShafayHussain@AustriaInPAK@MaryamNSharif Dear Sir
I am overseas Pakistani and Punjab Small Industries Corporation (undr your ministry) is not restoring my factory for last four years besides all formalities are meet.
Please give me an earliest available time for meeting, so I may explain my complain.
Cell # 03134422727
@ChShafayHussain Dear Sir
I am overseas Pakistani and Punjab Small Industries Corporation (undr your ministry) is not restoring my factory for last four years besides all formalities are meet.
Please give me an earliest available time for meeting, so I may explain my complain.
Cell # 03134422727
Pakistan Zindabad Always.
Thank you to ordinary Pakistanis who always defend & support me when corrupt politicians defame & lie about me. 💚💚💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰
I am thankful to the Almighty for being given an opportunity to serve the people of Pakistan. My gratitude also extends to all the stakeholders for reposing their trust in me to lead the country.
Prayers requested from everyone that Allah gives me the fortitude to carry out my responsibilities with due diligence.
جب ترکی سے امپورٹ کرنے تھے تو کسٹم ڈیوٹی زیرو کر کے خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچایا ۔ سیلز ٹیکس بھی زیرو کردیا ۔۔
جب امپورٹ مکمل ہوگئی اور ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک بن گیا تو قیمتیں بڑھا دیں
اسکو کہتے ہیں انسٹیوشنلائزڈ کرپشن ۔۔
پکڑ کر دکھاؤ!!
پہلے سولر پلیٹ کے فروغ کا منصوبہ تھا
پھر کسی نے سمجھایا کہ اس طرح تو لوگ آزاد ہوجاییں گے
واپڈا ، میٹر، بلوں سے جان چھوٹ جائے گی
پھر دس ہزار میگاواٹ کا سولر پلانٹ کا منصوبہ بنا
دو دو ہزار میگاواٹ کے پانچ پلانٹ بانٹے گئے ۔۔ رینٹل پاور پراجیکٹس کی طرح
اب عام صارفین کو سولر بجلی واپڈا کے ذریعے ہی دی جائے گی
اگر چہ شروع میں بل کچھ کم ہوگا مگر آہستہ آہستہ بڑھا کر حال رینٹل پاور جیسا بنا دیا جائے گا
اس وجہ سے عام صارفین کے لیے سولر پلیٹس کی خریداری اور تنصیب ناممکن بنا دی جائے گی
ایسے کرتے ہیں یہ کرپشن
دکھاؤ پکڑ کے!!
شریف خاندان ،زرداری خاندان ، سلیم سیف اللہ فیملی ، خواجہ آصف سمیت سب کے کرائے کے بجلی گھر ہیں
ظلم یہ ہوا کہ یہ پلانٹس پانی ،ہوا سولر کو چھوڑ کر فرنس آئل اور کوئلے سے چلائے گئے اس کے لیے امپورٹس کا بل بڑھ گیا اسی وجہ سے سرکلر ڈیںٹ کا مسئلہ پیدا ہوا
دوسرا ظلم یہ کہ حکومت سے جو معاہدے کیے وہ استعمال پر نہیں بلکہ کیپسٹی کے تحت کئے گئے
یعنی اگر گرمیوں میں ہماری ضرورت 23 ہزار میگاواٹ ہے تو کمپنیوں نے کہا کہ ہم تو چالیس ہزار میگا واٹ بجلی بنانے کی کیپسٹی رکھتے ہیں
اس طرح حکومت سے کیپسٹی پیدوار کی پے منٹ لی جاتی ہے جب کہ استعمال اس سے کہیں کم ہوتا ہے اور استعمال سے زیادہ کی بجلی کمپنیاں بناتی بھی نہیں مگر قیمت وصول کی جارہی ہے
سردیوں میں یہی استعمال تیرہ ہزار تک آجاتا ہے مگر قیمت وہی چالیس ہزار کی لی جاتی ہے!
یوں سمجھیں آپ پنڈی سے لاہور والی بس پر بیٹھیں اور گوجر خان اتر جائیں مگر گاڑی والا آپ سے لاہور کا کرایہ وصول کر رہا ہے ۔۔
یہ ظلم آج تک جاری ہے
اب اس میں مسئلہ یہ آگیا کہ فرانس آئل کوئلہ وغیرہ منگوانے کے لیے ملک میں ڈالر نہیں اور جن کے پاس ڈالر ہیں وہ ملک میں لانا نہیں چاہتے ۔۔
اس لیے موجودہ حکمران جن کے اپنے رینٹل پاور پراجیکٹس ہیں انھوں نے سوچا کہ اب تو رینٹل پاور سے بجلی پیدا کرنا ممکن نہیں رہا اور کچھ عرصہ میں بالکل بھی ممکن نہیں رہے گا
اس لیے متبادل کے طور پر قوم کو سولر کی زنجیر میں باندھ رہے ہیں
اس کے لیے بھی ماڈل وہی رینٹل پاور پراجیکٹس والا رکھا گیا ہے ۔۔ یعنی مبینہ طور پر دو دو ہزار میگاواٹ کے پلانٹس قریبی لوگوں کے نام پر بانٹ دئیے گئے ہیں جن سے مجموعی طور پر دس ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی اور یہ بجلی واپڈا کے سسٹم کے زریعے ہی قوم کو دی جائے گی
اس کے برعکس اگر سولر پلیٹس بنانے کے کارخانے لگاتے اور سستی پلیٹس لوگوں کو فراہم کرتے تو چند سالوں میں انقلاب آجاتا مگر اس طرح انکی نسلوں کا کاروبار نہ چلتا
یہ ہیں ان کے فراڈ اور کرپشن کے طریقے
مگر ہم سیاسی وابستگیوں کے باعث انکی چوریوں پر پردہ ڈالتے رہتے ہیں
حالانکہ یہ قوم کا مجموعی مفاد ہے اور مجموعی نفع نقصان کی بات ہے ۔۔
خدارا اس سولر سسٹم کی میگا چوری کو بے نقاب کریں ، اللہ کی طرف سے مفت ملنے والی بجلی قوم کو لاکھوں میں کیوں بیچی جارہی ہے
کمیشن کا دور چلا گیا اب کرپشن کو باقاعدہ ایک ہنر بنا دیا گیا
جیسےرینٹل پاور بنائے اور قوم کو آج تک مہنگی بجلی بیچ رہے ، اب سولر سسٹم پر بھی یہی منصوبہ بندی ہے یہ حکومت میں رہیں نا رہیں انکی نسلوں کا کاروبار چلتا رہے گاایک دن آئے گا یہ سولر سسٹم بھی قوم کے لیے وبال جان بنا دینگے
I meet Qavi Khan (May Allah bless him and place him in Jantul Firdous.. Aameen) on October 16,2022 at Lahore Airport lounge.
Probably, he was traveling for Canada
I meet Qavi Khan (May Allah bless him and place him in Jantul Firdous.. Aameen) on October 16,2022 at Lahore Airport lounge.
Probably, he was traveling for Canada
I meet Qavi Khan (May Allah bless him and place him in Jantul Firdous.. Aameen) on October 16,2022 at Lahore Airport lounge.
Probably, he was traveling for Canada
یہ کیسا نظام یے۔ متاثرین DHAVALLEY 2008 اصل رقم کی اقساط میں تاخیر کی صورت میں یومیہ سرچارج ادا کرے
پلاٹ کے قبضے کی تاخیر پر DHA متاثرین کو سرچارج ادا کرنے کی بجائے تاخیر ڈویلپمنٹ اخراجات بھی متاثرین سے وصول کرے
#possession_balloting_DHAvalley@OfficialDGISPR@DHAIR_Official