پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کے گھر کی لونڈی ہے جس کی اہمیت ختم ہوچکی ہے،ایوان نہیں اب اس میدان کی حیثیت ہے، اس لئے ایوان میں ہماری پانچ سیٹیں ہوں یا دس اس کی پرواہ کئے بغیر جعلی پارلیمنٹ کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔
ہم جس جمہوریت کے علمبردار ہیں وہ آئین و اسلام کی علمبردار اور عوام کی نمائندہ جمہوریت ہے، ہم قرآن و سنت اور اسلام کی سربلندی کے قائل ہیں،اگر وہاں اعلاء کلمۃ اللہ نہیں ہے تو پھر وہاں غلامی ہے، ٹرمپ اور امریکہ کی غلامی ہے،ایسے نظام پر لعنت بھیجتے ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا ڈیرہ اسماعیل خان میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب
#معافی_مائی_فٹ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
پاکستان کے عوام آج کوئی اختیار نہیں رکھتے۔ پاکستان کے عوام ووٹ ڈالتے ہیں، لیکن عوام کا ووٹ منظرِ عام پر نہیں آتا، پتہ نہیں کہاں غائب ہو جاتا ہے۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب
#مولانا_کی_للکار
آج کے دن تاریکیوں کیخلاف شاندار کارکردگی پر
تمام ابابیلوں کی جرآت ، ہمت اور استقامت کو سلام
آج ہمارے چار ٹرینڈ یکے بعد دیگرے شروع ہوئے اور اب بیک وقت چاروں ٹاپ لسٹ میں ہیں ۔ یہ بد تمیزی ہرزہ سرائی اور جھوٹے پروپیگنڈے کا معمولی سا جواب ہے ۔
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
#NationStandsWith_Maulana
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
مدرسے کی چٹائی سے قومی اسمبلی کے ایوان تک،
مفتی محمودؒ نے علم و دین کے سپاہیوں کی ایسی صف تیار کی جو آج تک امت کی رہنمائی کا فریضہ ادا کر رہی ہے۔
#MuftiMehmoodLegacy
مفتی محمودؒ کے شاگرد آج بھی ان کے نظریے پر کاربند ہیں۔
ان کی سیاست مفاد نہیں، ایمان کی سیاست تھی۔
انہوں نے ظالم نظام کے خلاف علمِ حق بلند کیا۔
یہی روح آج جے یو آئی میں نظر آتی ہے۔
#MuftiMehmoodLegacy
مولانا فضل الرحمن نے 12 سال پہلے جن کو یہود کا ایجنٹ کہا تھا اور وہ نہیں مانتے تھے آج قطر میں حماس کی قیادت سے ملاقات کے بعدانہی لوگوں کی تکلیف اور چیخ وپکارکو دیکھ کر پتہ چلا کہ مولانا صاحب نے عمل سے بھی انکو یہود کا ایجنٹ ثابت کردیا ھے😊
#JUI_StandWithHamas#JUIHistoricMarch