Did anyone ever imagine that Toba Tek Singh would one day have a world-class Cardiac Catheterization Lab (Cath Lab) and a state-of-the-art cardiology suite, bringing advanced cardiac care closer to home and eliminating the need for patients to travel to major cities for essential heart procedures?
Today, that dream became a reality! Alhamdulillah!
In a historic milestone for Toba Tek Singh, our dedicated team successfully performed the first-ever angiography procedure at our facility today.
Patient Details:
Name: Muhammad Anwar
Father’s Name: Muhammad Chirag
Age: 58 years
Address: Tarah Haveli, Kamalia
سلام اے آمنہ کے لالﷺ اے محبوبِ سبحانی
سلام اے فخرِ موجوداتﷺ فخرِ نوعِ انسانی
سلام اے آتشیں زنجیرِ باطل توڑنے والے
سلام اے خاک کے ٹوٹے ہوٸے دل جوڑنے والے
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
اللہ خود کہہ رہا ہے ...
میں تمہیں کبھی آسان راستے کا وعدہ نہیں دیتا میں تمہیں صبر کا انعام دیتا ہوں۔ لوگ بدلیں گے ، حال بگڑیں گے ، دل ٹوٹیں گے ۔ مگر میں تمہیں سنبھال لوں گا جیسے میں نے مریم کو تنہا نہ چھوڑا...میں تمہیں بھی اپنی رحمت میں چھپالوں گا ....... ✨♥️
حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
❞ اللہ تعالٰی جس کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے اور میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں اور دیتا اللہ ہے۔ ❝
(بخاری، ۷۳۱۲)
گزشتہ روز شاہزیب خانزادہ کے پروگرام کو دیکھ کر یہ بات واضح اور نوشتہ دیوار ہوچکی ہے کہ پنجاب ہی وہ واحد صوبہ ہے جو کارکردگی دکھا رہا ہے اور بقیہ صوبے پنجاب کے مقابلے میں بہت دور ہیں اور یہ واضح فرق ڈویلپمنٹ صحت تعلیم لاء اینڈ آرڈر میں دکھائی دے رہا ہے اور پپل پالٹی کے شریک چیئرمین سندھ میں کارکرگی کے سوالات پر بوکھلا گئے تھے اور ان کے “ کھیسے “ میں پنجاب کے مقابلہ پر دکھانے کو کچھ بھی نہیں تھا اور اگر یہی سلسلہ تواتر سے جاری رہا تو آئندہ انتخابات میں مریم نواز کی پنجاب میں لائی گئی حقیقی تبدیلی ووٹر کو پولنگ اسٹیشن پر کھینچ لائے گی
شاباش مریم نواز شاباش
Hello @Kasim_Khan_1999 and @SulaimanKNiazi — if the British govt does it it’s ok but if the Pakistani govt does it it’s evil and a human rights violation, eh?