مرد بہت ظالم ہوتا ہے ۔جوانی کی دہلیز پہ قدم رکھتے ہی اور بعض اوقات لڑکپن میں ہی اسے اس کی ذمہ داریوں اور کفالت کا احساس دلا دیا جاتا ہے۔اپنے خاندان اور بچوں کی اچھی پرورش کیلیے سردی گردمی دھوپ چھاؤں کی پرواہ کیے بغیر صبح سویرے نکل پڑتا ہے۔ مرد بہت ظالم ہوتا ہے کہ دکان، دفتر،اور ڈیوٹی پر پہنچ کر درجنوں لوگوں سے خوشامد ،چاپلوسی ،منافقت اور لڑائی جھگڑا کرتے ہوئے اپنی انا اور شخصیت کو روندتے ہوئے خاندان کیلیے سچ جھوٹ کی پرواہ کیے بغیر اپنے گناہوں میں اضافہ کرتا رہتا ہے۔مرد بہت ظالم ہوتا ہے کہ جسے صرف دو میٹھے بول اور مسکراہٹ کی ضرورت ہوتی ہے لیکن دس بارہ گھنٹے اور کبھی کبھی پندرہ گھنٹے کام کر کے جب گھر لوٹتا ہے تو اس کو گھر کے مسائل اور ادھورے کاموں کے ساتھ،تھکے ہارے جسم اور درجنوں ذہنی الجھنوں کے ساتھ سننا پڑتا ہے کہ کس عجیب انسان سے پالا پڑ گیا ہے کہ جس کا چہرہ ہر وقت اترا ہوتا ہے۔اپنے خاندان کو چار دیواری کے اندر ٹھنڈی چھاؤں میں تمام سہولیات مہیا کرنے کی کوشش کرنے والا مرد بہت ظالم ہوتا ہے ۔دراصل مرد شوہر کے روپ میں بہت ظالم ہوتا ہے جبکہ باپ ,بھائی اور بیٹے کے روپ میں مکمل کامیاب اور پرفیکٹ انسان ہوتا ہے۔ مرد بہت ظالم ہوتا ہے کہ ماں باپ ، بہن بھائیوں ،بیوی بچوں،سسرال ،اور تمام رشتوں کے حقوق بڑی بردباری اور خوش اسلوبی سے ادا کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ مرد بہت ظالم ہوتا ہے کہ ضروریات زندگی کی اشیاء کوشش کے باوجود مہیا نہ کرنے پر ناکام، بے کار ،اور ہڈ حرام انسان کا سرٹیفیکیٹ ہاتھ میں تھما دیا جاتا ہے ۔اور بعض اوقات اسے چھوڑنے والے چھوڑ کر بھی چلے جاتے ہیں ۔مرد بہت ظالم ہوتا ہے کہ بیٹیوں کے ساتھ لاڈمحبت لیکن بعض اوقات بیٹوں کے ساتھ یہ سوچ کر سخت رویہ رکھتے ہوئے تربیت دینے کی کوشش کرتا ہے کہ آنے والے وقت میں انہوں نے زمانے کی سختیاں جھیلنی ہیں ۔انہیں اپنے پاؤں پہ کھڑا کرنے کیلیے سخت لہجے میں بات کرتے کرتے اولاد کے دل سے بھی اتر جاتا ہے۔مرد بہت ظالم ہوتا ہے کہ معاشرتی اور سماجی تقاضے پورے کرنے کیلیے شادیوں اور فوتگیوں پراپنی اور اپنے خاندان کی عزت رکھنے کیلیے قرض لے کر تمام ذمہ داریاں اور فرائض ادا کرتا ہے۔مرد بہت ظالم ہوتا ہے کہ چہرے پر عمر بھر جھوٹی سچی مسکراہٹ سجائے اور خود کو بہت مضبوط دکھانے کی اداکاری کرتے ہوئے اپنی جوانی ، اپنے خواب دے کر عمر کے آخری حصے میں خالی ہاتھ یہ سنتے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے کہ “آپ نے ہمارے لیے کیا ہی کیا ہے ؟”۔
ہمارے چہرے کی سلوٹوں میں عجب حوادث کی داستاں ہے
ہمارے آنکھوں کی پتلیوں نے جو خواب دیکھے تھے مر چکے ہیں
ایک خوفناک سچ جسے آپ روزانہ اپنی جیب میں لے کر گھوم رہے ہیں...
ذرا ایک منٹ کے لیے رکیں اور سوچیں... کیا آپ کو یاد ہے کہ پچھلے مہینے کی 14 تاریخ کو شام 6 بجے آپ کہاں تھے؟
شاید آپ کا جواب ہوگا: "یار مجھے تو کل کا یاد نہیں، پچھلے مہینے کا کیسے یاد ہوگا۔"
لیکن آپ کے فون کو سب یاد ہے۔
اسے پتا ہے کہ آپ اس دن کس ریسٹورنٹ میں بیٹھے تھے۔
اسے پتا ہے کہ آپ نے وہاں پہنچنے کے لیے کون سا راستہ لیا تھا۔
اسے یہ بھی پتا ہے کہ آپ کتنی دیر پیدل چلے اور کتنی دیر گاڑی میں تھے۔
یہ کوئی جاسوسی فلم کی کہانی نہیں ہے، یہ آپ کے اپنے اینڈرائیڈ (Android) یا آئی فون (iPhone) کی وہ حقیقت ہے جسے آپ سے چھپایا گیا ہے۔
اس خاموش جاسوس کا نام ہے: گوگل ٹائم لائن (Google Timeline) اور لوکیشن ہسٹری۔
آپ کو لگتا ہے کہ جب آپ گوگل میپس (Google Maps) بند کر دیتے ہیں تو وہ آپ کو دیکھنا بند کر دیتا ہے؟
بالکل غلط۔
یہ سسٹم 24 گھنٹے بیک گراؤنڈ میں چل کر آپ کی زندگی کا ایک ایک سیکنڈ ریکارڈ کر رہا ہے۔ آپ کی پرائیویسی سڑکوں پر نیلام ہو رہی ہے اور آپ بے خبر سو رہے ہیں۔
اگر آپ اپنی آنکھوں سے وہ خوفناک نقشہ دیکھنا چاہتے ہیں جہاں آپ کے قدموں کے نشان پچھلے کئی سالوں سے محفوظ ہیں... اور اگر آپ اس جاسوسی کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنا چاہتے ہیں، تو ابھی ان 3 قدموں پر عمل کریں
پہلا مرحلہ: اپنا کچا چٹھا دیکھیں (The Reality Check)
اپنے فون میں Google Maps کی ایپ کھولیں۔
اوپر دائیں طرف اپنی پروفائل پکچر (Profile Picture) پر کلک کریں۔
وہاں 'Your Timeline' (یا Your Data in Maps) پر جائیں۔
وہاں آپ کو ایک کیلنڈر نظر آئے گا۔ کسی بھی پرانی تاریخ پر کلک کریں... آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔ آپ کے پورے دن کا سفر، رکنے کی جگہیں اور راستے وہاں سیکنڈز کے حساب سے موجود ہوں گے۔
دوسرا مرحلہ: جاسوس کی آنکھیں بند کریں (Stop The Tracker)
اب وقت ہے اس ٹریکنگ کو روکنے کا۔
اپنے فون کی Settings میں جائیں۔
تھوڑا نیچے سکرول کر کے 'Google' پر کلک کریں۔
پھر 'Manage your Google Account' پر جائیں۔
اوپر سے 'Data & Privacy' کے ٹیب پر کلک کریں۔
تیسرا اور آخری مرحلہ: تاریخ مٹا دیں (The Takedown)
اسی پیج پر تھوڑا نیچے آئیں، آپ کو 'Location History' (یا Timeline) کا آپشن ملے گا۔
اس پر کلک کریں اور اسے فوراً 'Turn Off' کر دیں۔
اس کے بعد وہیں موجود 'Auto-delete' کے آپشن کو بھی سیٹ کر دیں تاکہ پرانا سارا ڈیٹا خود بخود ڈیلیٹ ہو جائے اور آپ کی زندگی کا نقشہ گوگل کے سرورز سے اڑ جائے۔
سبق؟
ٹیکنالوجی آپ کی سہولت کے لیے بنائی گئی تھی، لیکن اب یہ آپ کو کنٹرول کر رہی ہے۔ جو چیز آپ کو "مفت" مل رہی ہے، اس کی قیمت آپ کی پرائیویسی ہے۔
⚠️ مدینہ میں اکثر لوگ غلط ہوٹل کا انتخاب کرتے ہیں۔ کیونکہ وہ سوچتے ہیں۔ "مسجد نبوی کے قریب" کافی ہے۔ یہ نہیں ہے۔ کچھ لوگ روضہ کے قریب ہونا چاہتے ہیں۔ دوسرے لوگ شاپنگ ایریا کے قریب رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اور وہ مختلف اطراف میں ہیں۔ 🟢 اگر آپ روضہ کے قریب رہنا چاہتے ہیں۔ گیٹ 301–308، 365–369 کے قریب ہوٹلوں کا انتخاب کریں۔ → کچھ ہوٹلوں میں سبز گنبد کا نظارہ بھی ہوتا ہے۔ 🔴 اگر آپ خواتین کے گیٹ تک رسائی کو ترجیح دیتے ہیں، مختصر اور آسان چہل قدمی کے ساتھ (خاص طور پر بزرگوں کے لیے) (مثلاً گیٹ 338)، اور شاپنگ، کھانے، کیفے، اور منی چینجرز کے قریب بھی (بن داؤد، طیبہ مال، فوڈ کورٹ) گیٹ 328–338 کے قریب ہوٹلوں کا انتخاب کریں۔ 🟣 اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا ہوٹل تاریخی مساجد کے قریب ہو۔ (مسجد غامہ، مسجد علی، مسجد ابوبکر) گیٹ 309–313 کے قریب ہوٹلوں کا انتخاب کریں۔ → آپ نماز کے لیے اور جانے کے لیے ان کے پاس سے گزریں گے۔ 🟠 اگر آپ مسجد بلال اور اس کے آس پاس کے علاقے میں رہنا چاہتے ہیں۔ گیٹ 310–326 کے قریب ہوٹلوں کا انتخاب کریں۔ 🔵 اگر آپ جنت البقیع تک قریب سے رسائی چاہتے ہیں۔ گیٹ 340–364 کے قریب ہوٹلوں کا انتخاب کریں۔ → کچھ ہوٹلوں میں جنت البقیع کا براہ راست نظارہ بھی ہوتا ہے۔ دائیں طرف کا انتخاب ہر روز آپ کی توانائی بچا سکتے ہیں.
بریکنگ نیوز 🚨: انڈین اینکر پرسن کے تاریخی الفاظ۔ دل جیت لے۔ صحافت کا حق ادا کر دیا 🔥👇
دُنیا اسے کچھ بھی کہے لیکن میری نظر میں سوپر پاور کی دُھنس جمانے والے ٹرمپ نے مولا علی کے عشقوں کی جماعت کی رہبری کرنے والے فولاد کا کلیجہ رکھنے والے آیت اللّٰه خامنائی سے لڑنے سے پہلے ہی گھٹنے ٹیک دیے اور ایران نے دنیا کو پیغام دے دیا جب عوام اور رہبر ایک ہی صف میں کھڑے ہوں تو دنیا کی کوئی طاقت اس ملک کے نظام کو نہیں ہلا سکتی۔ ٹرمپ تم ایران کے خلاف کچھ بھی کرنے سے پہلے خیبر اور کربلا کی جنگ اور اسکے نتائج کو سلیقے سے پڑھ لینا اور اپنے ذہن میں اتار لینا انہی کا خون ایرانیوں کی رگوں میں دوڑتا ہے اور تمہارا حشر بھی وہی ہوگا جو تکبر غرور میں چور فرعون نمرود اور رضا شاہ کا ہوا تھا۔ شاید ٹرمپ نے غزوہ خبیر کا چیپٹر پڑھ لیا ہے جہاں مولا علی نے اس کے اباؤ اجداد کو عبرتناک شکست دی تھی اس لیے اب جنگ سے پیچھے ہٹ گیا ہے۔ تُم رجیم چینج کرنے چلے تھے انہوں نے تمہارا اور تمہارے اتحادی کا وہی حشر کر دیا جیسا مولا حسین نے یزیدی لشکر کا کیا تھا
لونڈے لپاڑے، ایک بھی پاکستان کے خلاف سازش سے باز نہیں آتا۔ فتنتۂ الہندوستان نے بلوچستان کے 12 اضلاع میں بیک وقت حملے کیے، جن کے جواب میں سیکیورٹی فورسز کی بھرپور کارروائی میں دو سو سے زائد فتنتۂ الہندوستان کے دہشت گرد جہنم واصل کر دیے گئے۔
اس کے باوجود ملک کے اندر بعض لوگ بھارتی پروپیگنڈے کو تقویت دیتے نظر آتے ہیں۔ آخر اس کی وجہ کیا ہے؟
بے باک رائے کی رپورٹ میں پختونخوا کے شہریوں کی زبان سے سچ سنیے۔
@Eshaal0 (لیکن یہ ہمارا رب جانتا ہے کہ فرعون کیسا دکھتا تھا، جس کو رہتی دنیا کے لئے عبرت کا نشان بنا دیا گیا ہے) لیکن ہمیں اس پر یقین نہیں کرنا چاہئے، کیونکہ اگر بلفرض کسی انسان کی شکل اس کے ساتھ مشابہت ہوئی تو لوگ اُس بندے کا جینا محال کر دیں گے
Pakistan Strategic Forum on the behalf of whole nation offers sincere deep condolences to the Indian Air Force & to the family of the pilot of the Indian Air Force HAL LCA Tejas that crashed today at the Dubai Air Show 2025.
Unfortunately the IAF pilot wasn't able to eject & hasn't survived the crash.
Our rivalry belongs to the skies ONLY, & as per the teachings of Quran & Sunnah we do not celebrate any unfortunate incident.
Over to the skies & beyond, RIP BRAVE HEART 🦅 🇮🇳