ایرانی پراکسی حوثیوں کا ایک رکن لائیو براڈکاسٹ میں صنعا میں ’جامع الصالح‘ کی بےحرمتی کر رہا ہے اور دھمکی دے رہا ہے کہ وہ اس مسجد کا نام بدل کر کوئی انتہائی گھٹیا اور فحش نام رکھ دیں گے.
اس ’جامع الصالح‘ کو کھیل کود کے مراکز، رقص گاہوں اور بیت الخلاء جیسی سہولیات میں تبدیل کر دیں گے۔ ان کے یہ شرمناک الفاظ اللہ کے گھروں کے بارے میں ان کی پست ذہنیت کو بے نقاب کرتے ہیں.
یہ حوثی دہشتگرد اس سے پہلے بھی اللہ کے کئی گھروں کو دھماکوں سے اڑا چکے ہیں، ان کی بے حرمتی کر چکے ہیں اور ان کے منبروں پر قبضہ کر چکے ہیں۔
کے پی میں آج دہشت گردی کی بڑی واردات ہوئی درجنوں پشتون مسجد میں مارے گے زخمی ہوئے اور چار کروڑ پشتونوں کا نمائندہ پنجاب میں بیٹھ کر اس بات پر غصہ کھا رہا کہ اس سے دہشت گردی پر سوال کیوں ہوا ہے
کیا پشتون خون اتنا سستا ہے پشتون اس سے سوال کیوں نہی کرتے ؟
انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ یہ ہے وہ سچ جو کوئی نہیں بتاتا
ایک قابل غور منقول تحریر
آج کہا جاتا ہے کہ عرب بزدل ہیں انہوں نے کبھی اسرائیل سے جنگ نہیں کی، یہ تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے
1948 سے لے کر 1979 تک عرب دنیا اسرائیل کے خلاف سیسہ پلائی دیوار تھی
_1948 کی جنگ:_ مصر، اردن، شام، عراق، سعودی عرب، لبنان نے مل کر اسرائیل پر حملہ کیا
_1956 کی جنگ:_ مصر اکیلا اسرائیل، برطانیہ اور فرانس سے لڑا
_1967 کی جنگ:_ مصر، اردن، شام، عراق بمقابلہ اسرائیل
_1973 کی جنگ:_ مصر اور شام نے اسرائیل کو ناکوں چنے چبوا دیے، سعودی عرب نے تیل کا ہتھیار استعمال کر کے امریکہ کی کمر توڑ دی، الجزائر، مراکش، کویت، لیبیا، تیونس تک نے اپنے فوجی دستے بھیجے
اس وقت اسرائیل خوف میں تھا کہ عرب متحد ہیں
_پھر 1979 میں خمینی انقلاب آ گیا اور اسرائیل کی قسمت بدل گئی_
انقلاب کے بعد ایران نے اعلان کیا ہم اسرائیل کو مٹا دیں گے، القدس آزاد کرائیں گے، لیکن پریکٹیکل میں کیا کیا؟
ایران نے اسرائیل پر ایک گولی نہیں چلائی، بلکہ ان تمام عرب ممالک میں اپنی پراکسیز بنانی شروع کر دیں جنہوں نے اسرائیل سے جنگ کی تھی
1 - _جس لبنان نے 1948 میں اسرائیل سے جنگ کی تھی_ وہاں حزب اللہ بنا دی، آج لبنان کی فوج کمزور، حزب اللہ کی ریاست کے اندر ریاست، لبنان تباہ، اسرائیل محفوظ
2 - _جس شام نے 3 جنگیں اسرائیل سے لڑی تھیں_ وہاں زینبیون، فاطمیون، حزب اللہ بھر دی، شام میں 10 لاکھ سنی مسلمان قتل ہوئے، 50 لاکھ دربدر ہوئے، شامی فوج ختم، اسرائیل آج روزانہ شام پر بمباری کرتا ہے کوئی جواب نہیں
3 - _جس عراق نے 1948، 1967، 1973 میں اسرائیل سے جنگ کی تھی_ وہاں 2003 کے بعد بدر بریگیڈ، عصائب اہل الحق، کتائب حزب اللہ بنا دیں، عراق آج خانہ جنگی میں، اسرائیل محفوظ
4 - _یمن جو کبھی عرب اتحاد کا حصہ تھا_ وہاں حوثی کھڑے کر دیے، یمن تباہ، آج وہی حوثی سعودی عرب، پاکستان کے دوست ممالک پر میزائل مارتے ہیں، اسرائیل پر نہیں
5 - _خود سعودی عرب_ جس نے 1948 اور 1973 میں فوج اور تیل سے اسرائیل کے خلاف مدد کی تھی، آج اسی سعودیہ پر انہی پراکسیز سے حملے ہو رہے ہیں
یعنی فارمولا سمجھو
پہلے عرب اسرائیل سے لڑتے تھے
انقلاب ایران کے بعد عرب آپس میں لڑنے لگے
ایران نے ہر اس ملک میں آگ لگا دی جس نے کبھی اسرائیل سے جنگ کی تھی
نتیجہ کیا نکلا؟ عرب کمزور، ایران کے پراکسی گروپ مضبوط، اور اسرائیل سب سے زیادہ محفوظ
آج غزہ جل رہا ہے، 40 ہزار بچے شہید ہو چکے ہیں، لیکن ایران کی پراکسیز کا ایک میزائل بھی اسرائیل کو نقصان نہیں پہنچا رہا، سارے میزائل سعودی عرب، بحرین، کویت، پاکستان کے سمندروں کی طرف جا رہے ہیں
اور مزے کی بات، اسرائیل کبھی ان پراکسیز کو ختم نہیں کرتا، کیونکہ اسرائیل جانتا ہے یہی پراکسیز عرب دنیا کو کمزور رکھنے کا بہترین ہتھیار ہیں
یہی ایران کا مڈل ایسٹ میں رول ہے، اسرائیل کا محافظ
اسرائیل کو عرب فوجوں سے خطرہ تھا، ایران نے عرب فوج کو کمزور کر دیا
اب فیصلہ آپ کرو، 1979 سے پہلے اسرائیل غیر محفوظ تھا یا 1979 کے بعد؟
آپ یہ دیکھیں کہ جیسے موجودہ ایران جنگ شروع ہوئی پہلے چند دن میں اسرائیل نے آیت اللہ خامنائی سمیت پچاس جرنیل اور سب فورسز کے سربراہ شہید کر دیے اس کے بعد پاسداران کی قیادت جنہوں نے سنبھالی انہوں نے اسرائیل پر حملہ نہی کیا نا موجودہ قیادت پر اسرائیل نے حملہ کیا اب دونوں مل کر عرب ممالک کو تباہ اور کمزور کر رہے ہیں
گریٹر اسرائیل کا منصوبہ تیزی سے جاری ہے
اسلام آباد میں وکیل ایک موٹر سائیکل پر سوار بچے کو تھپڑ مار رہا ہے وہ بھی پولیس والے کے سامنے
ااس وکیل کا لائسنس ہمیشہ کے لئیے کینسل ہونا چاہیے اور اس کا مکروہ چہرہ ہر جگہ پھیلاؤ
ایران نے جولائی 2025 تک 18 لاکھ افغانیوں کو مُلک بدر کیا کسی رشین بریڈ افغانی پختون جو پاکستان میں مقیم ہے اُس کی ڈیش نے پٹاخے نہیں مارے
ان میں 60 ہزار وہ سٹوڈنٹ ہیں جو ایرانی یونیورسٹیوں سے نکالے گے تھے
یہاں دس نمک حرام نکالے تو ٹسوے بہانا شروع کر دئیے
پنجاب حکومت کا جتنا شکریہ ادا کیا جائے کم ہے ❤️
🚨🚨اللہ اس حکومت کو ہمیشہ کے لیے غرقاب کرے
فرعونوں نے آج پیٹرول چار روپے اور ڈیزل سات روپے لیٹر کر دیا ہے اب پیٹرول 368 روپے لیٹر اور ڈیزل 392 روپے لیٹر ہے
غریب تو پہلے مر چکے اب تو مڈل کلاس ورکنگ کلاس بھی مکمل تباہ ہو چکی ہے اللہ ان ظالموں کو جلد انجام تک پہنچائے آمین
نمک حرامی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے! 😡
پنجاب یونیورسٹی میں پاکستان کے مفت اسکالرشپ، ویزے اور تمام تر سہولیات پر پلنے والے افغان طلباء کی غیر ملکی یوٹیوبر کے سامنے پاکستان کے خلاف زہر افشانی ملاحظہ کریں۔ ہمدردی جتانے سے پہلے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔جنکو زیادہ کیڑا تنگ کررہا ہے، وہ لازمی یہ ویڈیو دیکھیں..
میاں جی تُن کے رکھو
اور ناظرین پٹرولیم مصنوعات پر لگاتار گدڑ کُٹ چڑھانے پر مورخ لکھ چھوڑے گا کہ میاں جی اب تو سنگے تک پہنچ گیا ہے اور مزید تُن تنیے کی گنجائش باقی نہ ہے اور شاید آپ بھی سگریٹ کے آخری کش کی طرح اپنی آخری باری ہی لے رہے ہیں
ہمارے پڑوسی صوبے میں دہشتگرد ہیں جس کی وجہ سے جدید اقدامات کر رہے ہیں تاکہ پنجاب کو مزید محفوظ بنایا جا سکے ۔ وزیراعلی پنجاب
ہمارے پختون دہشتگردوں کو کھانا کھلاتے ہیں اگر نہ کھلائیں تو وہ مار دیتے ہیں ۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا
سہولتکاری چھوڑ دو دہشتگردی ختم ہو جائے گی
خیر پور سے روزانہ چار کنٹینرز کھجور باہر بھجوائی جاتی ہے جس کئی گنا زیادہ قیمت پر پاکستان واپس آتی ہے،شکار میں دنیا کا بہترین اچار بنایا جاتا ہے،گھارو میں 55 ہزار میگاواٹ کا ونڈ کاریڈور موجود ہے پھر بھی دنیا کی مہنگی ترین بجلی لے رہے ہیں،ایس ایم تنویر
غریب کی ریڑھی تباہ کرنا اس کا روزگار اجاڑنا دنیا کا بدترین ظلم ہے پنجاب حکومت اس پر لعنت کی حق دار ہے
آپ صرف اس مسکین کی شکل اور منت ترلہ چیک کریں
غریب کی بدعا سب تباہ کر دیتی ہے
پنجاب میں ہتک عزت کا قانون پاس ہوا تو بہت سارے صحافیوں یوٹیومرز کو بہت تکلیف ہوئی عدالت سے اسٹے لیا گیا ،کیونکہ ان کی جھوٹ کی دوکانیں بند ہو رہی تھیں ان کا کاروبار بند ہو رہا تھا۔یہ سب حرامی دوسروں کی پگڑیاں اچھال کر اپنا رزق کماتے ہیں۔جھوٹا پروپیگنڈا، فیک نیوز شیئر کرتے ہیں۔اور جب ان کے خلاف کارروائی ہوتی ہے تو عدالت میں معافیاں مانگتے ہیں۔
فرعون حکومت نے صرف 9 ماہ کے اندر غریب عوام کی جیب سے 12 کھرب روپے پٹرول ڈیزل پہ لیوی کی مد میں نکال لیا ہے.
آپ اندازہ کریں کس قدر ظالم ہیں یہ لوگ کہ انکے پیٹ ہی نہیں بھر رہے.
12 کھرب نکالا 30 ہزار ماہانہ کمانے والوں سے اور لاکھوں کمانے والوں کو پٹرول فری ہے...لعنت ہے ان پہ
شیر افضل مروت کا شفیع جان سے بڑا سوال… اور شفیع جان خاموش!
26 نومبر کے نام پر 38 کروڑ اکٹھے ہوئے، علیمہ خانم اور خدیجہ شاہ مینج کر رہی تھیں، پیسے امریکہ سے خدیجہ کے اکاؤنٹ میں آئے۔ اب سراغ نہیں۔
غیر رجسٹرڈ پارٹی کو سیاسی فنڈنگ کس قانون کے تحت؟
کل بھی آپ کو فلڈ پلین کا بتایا تھا یہ پہاڑی علاقوں کی قدرتی گزرگاہوں کا راستہ ہوتا جو بہت بڑا پاٹ ہوتا عام حالات میں پانی نہی ہوتا مگر جب برسات وغیرہ میں پانی زیادہ ہوتا ان میدانی کھلے علاقوں میں وہ پھیل جاتا یہ صدیوں سے موجود مگر اب لالچ میں ان پر بستیاں بنا دیں کل اسلام آباد میں پانی کلاؤڈ برسٹ کا نہی تھا ان فلڈ پلین پر رکاوٹ اس کی وجہ بنی ہے
The account of @Aadiiroy2 has been suspended without any clear reason given.
We request @Support and @Premium to review this immediately and restore the account.
#RestoreAadiiroy2
اسد اللہ تم پروگرام میں بیٹھ کر صحافت کرتے ہو یا عمران کی دلالی ؟ ہیلتھ کارڈ پر 30 ارب کی کرپشن تیمور جھگڑا سے لیکر عمران کے کزن نوشیروان برکی نے کر رکھی ہے ایک ایسا اسپتال جو بنا ہی نہیں تھا جس کے 157 لوگ تنہواہیں لے رہے تھے
ہیلتھ کارڈ ایک کرپشن کارڈ تھا ڈکیت کارڈ تھا