@AmerSharifOFCL گاؤں کا ایک چھوٹا دکان دار بھی ماہانہ 70،80 ہزار سے زیادہ کماتا ہے اور انکم ٹیکس زیرو۔سرکاری ملازم کی تنخواہ 50 ہزار ہوتے ہیں زبردستی ٹیکس کٹوتی شروع ہو جاتی ہے
جنگ جیت لی... چھ گنا بڑے دشمن کے کان پکڑوا لئے... سال بعد جشن منا لیا
اب واپس اسی سوال پہ سبھی پوچھیں حاکموں سے کہ اگر ملک ڈیفالٹ ہونے سے بچانا ہے تو وزیروں مشیروں ججوں کی فری بجلی پٹرول بند کریں
ورنہ ہم سمجھیں گے آپ ہمکو دھوکہ دے رہے ہیں غریب دشمن ہیں