1/ WTF is @verio_story?
Verio is Story's Trust engine, decentralizing IP governance @StoryProtocol. By aligning incentives, Verio leverages liquid staking and IP asset staking to curate the right IPs. High stake weight = trusted, legitimate IP. No stake weight = flagged as spam.
ڈی چوک کے پاس مظاہرین پر سیدھی گولیاں۔ پولی کلینک ہسپتال میں 10 سے بارہ زخمی ہیں۔ بعض کی حالت انتہائی تشویشناک۔ شاعر احمد فراز
#نومبر24_یوم_انقلاب#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
ساری سڑکیں، ساری گلیاں، سارا شہر بند کرکے، دفعہ 144 اور رینجرز کی 6 کمپنیاں منگوا کر محترمہ کہہ رہی ہیں کہ اگر آج کسی نے سڑک بند کی، کسی نے رکاوٹیں لگائیں تو ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا 😁
یہ واقعی عوام کےخوف سے پاگل اور ذہنی مریض بن چکے ہیں۔
Imran Khan’s candidates won the most seats despite heavy-handed attempts to hobble them. The immediate consequence is a prolonged period of political instability https://t.co/VCB5UBhwne 👇
If Pakistan’s elections are held under the current circumstances, “they would be a disaster,” the former prime minister warns. “The only viable way forward for Pakistan is fair and free elections,” he argues in a guest essay https://t.co/LjtKp2MWhU
سوشل میڈیا کے رجحانات اور گلی محلوں میں عوام کی رائے جانچنے کے بعد میرا خیال ہے کہ میرے اِس پول کے جواب میں 80 فیصد کے قریب افراد کا جواب “عمران خان” ہو گا۔۔۔ دیکھتے ہیں میرا تجزیہ کس حد تک درست ثابت ہوتا ہے۔
آپ کسے پاکستان کا اگلا وزیرِاعظم دیکھنا چاہتے ہیں؟؟
@RealWaqarMaliks وہ الیکشن کمیشن جس کا بنیادی کام ہی 90 دن میں الیکشن کروانا ہے اس نے ہر حیلہ بہانہ تراشہ الیکشن میں تاخیر کا اس پر بھی 42 فیصد کو اعتماد ہے، کمال ہے
صداقت عباسی ایک محب الوطن پاکستانی ہے جو اپنے ملک اور عوام سے ٹوٹ کر محبت کرتا ہے۔ پِچھلے 4 دن سے وہ لاپتہ ہے۔ انکے اوپر کوئی کیس نہیں، اور اگر کوئی بنایا گیا ہے تو اُسے فوری طور پر عدالت میں پیش کیا جائے۔ انکو عمران خان سے محبت کی سزا نا دی جائے۔ #ReleaseSadaqatAliAbbasi