ملک محمد اقبال چنڑ صاحب کی وفات کا سن کر دکھ ہوا ہے۔ وہ ایک وضع دار، بااصول اور مخلص سیاسی رہنما تھے جن کی عوام کی خدمت کے لیے کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔اس مشکل گھڑی میں , میں ملک ظہیر اقبال چنڑ اور ان کے سوگوار خاندان کے ساتھ دل سے شریکِ غم ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
ملک محمد اقبال چنڑ صاحب کی وفات پر انتہائی دکھ ہوا۔ وہ ایک مخلص نمائندے تھے جنہوں نے ہمیشہ عوامی خدمت کو اپنا شعار بنایا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
I am deeply saddened by the tragic helicopter crash in Muzaffarabad and the martyrdom of all onboard. My heartfelt condolences to the bereaved families and the Pakistan Army. The nation honours the ultimate sacrifice of its brave sons. May Allah grant the martyrs the highest place in Jannah and give strength to their families.
افغانستان کو کوئی مائی کا لعل فتح نہیں کر سکتا👹
1 سوائے ایرانی بادشاہ سائرس اعظم
2 سوائے سکندر یونانی مقدونی
3 سوائے چندر گپت موریا
4 سوائے گوتمی پترا سکرنی انڈیا دکن
5 سوائے ارد شیر اوّل ساسانی
6 سوائے کھینگلہ بن گرجر
7 سوائے عبدالرحمن بن سمرہ قریشی
8 سوائے راجہ جے پال پنجابی
9 سوائے سبکتگین غزنوی ترک
10 سوائے غیاث الدین غوری تاجک
11 سوائے چنگیز خان منگول
13 سوائے تیمور لنگ برلاس
14 سوائے ظہیر الدین بابر گورکانی تیموری
15 سوائے سلطان شیبانی خان ازک
16 سوائے نادر شاہ افشار ایرانی
17 سوائے مہاراجہ رنجیت سنگھ پنجابی
18 سوائے برطانیہ 1879 کی دوسری اینگلو افغانی جنگ
19 سوائے روس 1979
20 سوائے امریکہ 2002 جس نے صرف 48 گھنٹے میں فتح کر لیا اور یہ غاروں میں چھپ گئے
پھر کیا ہوا؟
پھر پاکستان کی مدد آئی اسلحہ بارود کھانا میڈیکل سب کچھ بھیجا گیا فی سبیل اللہ ٹرینڈ کیا گیا پہلے روس کے خلاف پھر امریکہ کے خلاف
دونوں کے تمام جرنیلوں نے درجنوں انٹرویوز میں بتایا ہے کہ ہمیں شکست افغانستان نے نہیں دی پاکستان نے دی ہے
اور اب لگتا ہے ہماری باری آ چکی اسے فتح کرنے کی✌️
نصر من اللہ و فتح قریب ان شاءاللہ 🇵🇰
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰...
قوم کو نیا فائز عیسی مبارک ہو یہ 👇وہی مرد آہن ہے جس نے ریاست کو دھمکی دینے والے سابق وزیراعلی گلگت کو چونتیس سال قید کی سزا سنائ ہے
مُرشد یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی🇵🇰✌️❤️
آپ یہ 7 منٹ کی ویڈیو دیکھ لیں۔آپ کو پاکستان میں اس وقت جو عالمی سازش رچائی گئی ہے اس کی ساری سمجھ آ جائے گی۔نان نیوکلئیر،لیبیا،عراق کے بعد اب فلسطین،لبنان،یمن،ایران پر وہ ٹوٹ پڑے ہیں۔نیوکلئیر پاور پاکستان کو ختم کرنے اور توڑنے کے لیے فوج رکاوٹ ہے۔اس کے خلاف"عرب سپرنگ"PTI,خوارجی،BLA،پشتون تحفظ موومنٹ جیسے پلئیرز کے زریعے لائی جا رہی ہے۔آپ کو
اس کے درجنوں بڑے اور سینکڑوں چھوٹے مہرے ہم آہنگ اور ریاست/فوج کے خلاف۔۔۔مختلف نعروں،بیانیے کے ساتھ ہر طبقے کی عوام کے اوپر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتے نظر آئیں گے۔
سیاست،عدلیہ،میڈیا،سوشل میڈیا
سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی میں ایجنٹس اور سلیپر سیلز تک اکٹھے ایکٹیو ہو چکے ہیں۔
یہ فیصلہ کن اور تاریخی موڑ ہے۔
عوام سول سپرمیسی کے نام پر اس مرحلے پر فوج کو کمزور کرنے والے ان دشمنوں کے ہاتھوں میں ملکی سالمیت سے مت کھیلیں۔۔۔
ساری زندگی کا پچھتاوہ نا بن جائے۔
(اسد آر چوہدری)
اسرار احمد خان صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی افسوس ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے بہت باوفا رُکن اور میرے مخلص ساتھی تھے۔ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سے یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
اہم ترین👇
امریکہ نے پاکستان کی 4 کمپنیوں پر پابندی لگائی۔ چین نے تائیوان کو اسحلہ فراہم کرنے والی 7 امریکی کمپنیوں پر پابندی لگا دی۔ چین میں ان کمپنیوں اور افراد کے ریئل اسٹیٹ اور دیگر اثاثے منجمد کر دیئے گئے۔امریکہ دوسرے ممالک میں مداخلت بند کرے۔
( چینی وزارت خارجہ )
قوم یوتھ کو فقط اتنا بتانا تھا کہ یہ کمپنی کم از کم 2035 تک چلے گی👇
۔۔۔۔۔۔۔۔
اُڑان پاکستان کے ذریعے پاکستان کو 2035 تک 1000 ارب ڈالر معیشت کی بنیاد فراہم کرنا ہے:
وزیراعظم شہباز شریف پرسوں بروز منگل 31 دسمبر کو اُڑان پاکستان پروگرام کا اعلان کرینگے۔
وزارت منصوبہ بندی کے مطابق اُڑان پاکستان 5 سال کا قومی اقتصادی پلان ہوگا اور یہ قومی اقتصادی پلان 2024 سے 2029 تک محیط ہو گا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت اس پروگرام کے تحت 2029 تک برآمدات کو سالانہ 60 ارب ڈالرز تک بڑھائے گی اور پروگرام کے تحت سالانہ آئی ٹی گریجویٹس کی تعداد میں ہزاروں میں اضافہ کیا جائے گا۔
ذرائع نے بتایاکہ اُڑان پاکستان کے ذریعے پاکستان کو 2035 تک 1000 ارب ڈالرز معیشت کی بنیاد فراہم کرنا ہے اور اس پروگرام کے تحت شرح خواندگی کو فروغ اور غربت میں کمی لائی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ٹی برآمدات کو اس پروگرام میں خصوصی اہمیت دی گئی ہے۔
🚨🚨کل رات پاک فورسز سے جھڑپوں میں افغان فورسز کی پشت پناہی سے حملہ آور خوارج کا شدید جانی نقصان۔۔۔ 100 کے لگ بھگ اپنے انجام کو پہنچ گئے۔
پاکستان اور افغانستان کے بارڈر کی صورتحال
پاکستان نے افغانستان کی 35 سے 40 پوسٹوں پر قبضہ کر لیا۔
درجنوں خارجی جہنم واصل۔۔۔۔۔
طالبان اپنی پوسٹیں اور شلواریں چھوڑ کر بھاگ گئے۔ 💪
الیکشن کمیشن ٹریبونل تبدیلی کا فیصلہ برقرار رکھا۔۔۔
اب جسٹس طارق جہانگیری کی جگہ جسٹس ریٹائر شکور پراچہ اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے لیے ٹریبونل کا جج مقرر کر دئے گے۔۔۔۔!!!
سڑو یوتھیو😂