@Ihtisham062@MehwishQamas Journalist sahiba ko itni knowledge hoti to post e kyun krtin 😊 70% govt employees 30k basic k around hoty. 3k nal taj mahal bnaana ona
یومِ آزادیٔ پاکستان پر ایک ایسے شہید کی کہانی جو وطن عزیز کے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان قربان کر گیا، جو گھر سے تو وردی میں نکلا لیکن واپس سبز ہلالی پرچم میں لپٹ کر آیا، جو اپنا حلف نبھاتے ہوئے شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گیا۔
#PunjabPolice#SalamPolice #IndependenceDay #PakistanDay #Martyrs #PoliceMartyrs #14August