🔊 Important Announcement
Apostille legalization services can now be availed right from your doorstep! To facilitate the applicants, the Ministry of Foreign Affairs, Islamabad and its liaison offices in Karachi and Lahore will provide services for documents received through the following courier companies:
1. Gerry's International Pvt. Ltd.
2. Leopards Courier Service Pvt. Ltd.
3. Excellent Courier Services (ECS)
4. M&P Express Logistics Pvt. Ltd.
5. TCS Pvt. Ltd.
The service charges (in addition to the Apostille fee) of the courier companies are given below:
آئرلینڈ سیٹل ہونے پر پائیں 92 ہزار ڈالر
یہ اعلان آئرلینڈ کی حکومت نے غیر آباد علاقوں کی آبادکاری کے لیے ایک دس سالہ منصوبے کا حصہ ہے، تفصیل جانیے اس وڈیو میں
#Ireland
"ملیکہ بخاری کے آنسوؤں میں وہ کہانی ہے جو کوئی شیکسپیئر ہ�� لکھ سکتا۔ کبھی کبھی نہ کبھی تو کوئی لکھے گا۔ زمینیں ہمیشہ بانجھ تو نہیں رہتیں۔" ہارون الرشید
@haroon_natamam #MaleekaBokhari #ImranKhanPTI
Link : https://t.co/a3PehRggXm
اج آکھاں وارث شاہ نوں، کتھوں قبراں وچوں بول
تے اج کتابِ عشق دا کوئی اگلا ورقہ پَھول
۔
اک روئی سی دھی پنجاب دی، تُوں لکھ لکھ مارے بین
اج لکھاں دھیاں روندیاں، تینوں وارث شاہ نوں کہن
۔
“اٹھ درد منداں دیا دردیا، اُٹھ ویکھ اپنا پنجاب
اج بیلے لاشاں وچھیاں تے لہو دی بھری چناب”
@MoeedNj
یہ مسخرے پاکستان کا سر جھکانے کا کوئ موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیں گے،جب پاکستان نے اپنا ایک موقف بنا رکھا تھا کہ بھارت میں منعقد کسی ایونٹ کا حصہ نہیں بنے گا تو بلاوجہ بھٹو نے سوائے شرمندگی کے وہاں جاکر اور کیا حاصل کیا
Astonishing scenes in Pakistan where former prime minister @ImranKhanPTI unveils scores of tear gas shells he says were fired at his residence in Lahore by police as supporters block attempts to arrest him
"بیٹیاں بڑی نعمت ہوتی ہیں
گھر کی رونق
ماں باپ کا سکھ چین بس انہی کے دم سے ہوتا
یہ بوجھ نہیں ہوتیں…
چڑیوں کی طرح دانہ چگنے آتی ہیں ماں باپ کے گھر میں آنگن میں پھدکتی پھرتی
چہچہاتی شور مچاتی ہیں
پھر اُڑ جاتی
بس اتنا سا پڑائو ہوتا ہے ان کا
ماں باپ کے گھر میں۔"