🚨مہاراشٹر میں بی جے پی کے کارکن شنکر نے پرائمری سکول ٹیچر کے ساتھ زیادتی اور بربریت کی۔ مودی حکومت میں بی جے پی کا ظلم عروج پر ہے انصاف کی کوئی امید نہیں۔
افغان طالبان کی انگور اڈا کے پرامن بازار پر بلااشتعال گولہ باری نے ان کا عوام دشمن چہرہ بے نقاب کر دیا
نہتے پاکستانی شہریوں پر حملہ کرنے والوں کو پاک فوج نے عبرتناک سبق سکھایا۔طالبان کی پوسٹیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، اور وہ میدان چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔
🚨The Big Meeting between Pakistan,Saudi Arabia, Turkey and Iran🇵🇰🇸🇦🇹🇷🇮🇷
The high-level meeting proposed by Pakistan was hosted by Iran🔥
Pakistan stands for dialogue, Muslim unity and a peaceful neighbourhood. Proud to our leadership🇵🇰
خوست میں طالبان کی لوٹ مار جاری ہے۔اجازت اور رسیدیں دے کر بھی گاڑیاں روک کر اضافی رقم وصول کر رہے ہیں۔
یہ ان کا نظام ہے باتوں میں اجازت، عمل میں زبردستی۔
🚨 Saudi Arabia is expanding its ballistic missile complex at al-Duwadimi🇸🇦
Production could start as early as late 2026 as Riyadh boosts its indigenous missile capabilities.
🚨Breaking: The Royal Saudi Air Force is delivering precise, decisive strikes against Houthi terrorist hideouts and weapon depots across Sana’a, Saada, and Aden🇸🇦🔥
No safe haven for those who attack Holy cities❌
طالبان کے نام نہاد اسلامی نظام میں مذہب کو سیاسی مفاد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ نماز جیسے مقدس فریضے کو دکھاوا یا مذاق بنانا اسلامی روح کے خلاف ہے۔ اسلام کردار، انصاف اور عمل سے ظاہر ہوتا ہے، محض نعروں سے نہیں۔
افغانستان ننگرہار کے ضلع بہسود میں شہید ملنگ جان ہائی اسکول کے قریب کسانوں کے چارے اور بھوسے کے ڈھیر جلا دیے گئے۔
نامعلوم افراد نے محنت کش کسانوں کی سال بھر کی محنت راکھ کر دی اور طالبان نے کچھ نہیں کیا۔
یہ حکمرانی نہیں، غریبوں کی تباہی ہے! کسانوں کی حفاظت کب ہوگی؟