سابق وزیراعظم عمران خان کی جیل میں وکلاء اور اہل خانہ سے گفتگو - ۱۸ مارچ ۲۰۲۵
ملک صرف تب ہی متحد اور مضبوط ہوسکتاہے جب عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا ��ائے۔ سیاسی جماعتوں کو ان کی جگہ دی جائے اور اسٹیبلشمنٹ سیاست میں مداخلت سے باز رہے۔
@TAPTI3_
@ImranKhanPTI
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
اگر آج بھی عمران خان کے لیے آواز بلند نہیں ہوگی، تو پھر کب ہوگی؟
قیادت اپنی خاموشی کی وجہ قوم کو بتائے۔
Justice For Khan.
@TAPTI3_#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
قوم کی نظریں قیادت پر ہیں۔ کارکنوں کا حوصلہ بلند ہے، مگر انہیں رہنمائی اور واضح مؤقف چاہیے۔ یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں، ذمہ داری نبھانے کا ہے۔
لیڈرشپ خاموشی توڑو!
Justice For Khan
@TAPTI3_#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
غیر قانونی حراست کے دوران عمران خان صاحب کی جسمانی اور ذہنی صحت پر جو خطرات ہیں وہ پورے ملک کے لیے تشویش کا باعث ہیں۔ ایک قومی لیڈر کے ساتھ ایسا سلوک قبول نہیں کیا جا سکتا۔ انسانی حقوق کی پاسداری کرو
Justice For Khan.
@TAPTI3_@ImranKhanPTI#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
عمران خان کی جیل میں تنہائی قوم کے لیے سبق ہے۔
سچا لیڈر تنہائی میں بھی قوم کے لیے سوچتا ہے۔
ان کا عزم ناقابل شکست ہے۔
Free IMRAN KHAN.
@TAPTI3_#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
حضرت امام حسین کی قربانی کا لازوال سبق یہی تو ہے:
اپنے حق کے لئے ڈٹ کر کھڑے ہو جاؤ، پھر بیشک یزید جتنے مرضی مظالم کر لئے اس کے آگے جھکنا نہیں!!!
Justice For Khan
@TAPTI3_#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے