گھمن صاحب میں نے کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ کون زیادہ وفادار ہے اور کون کم۔
آپ کو اس ٹویٹ میں میاں صاحب کے متعلق کہے گئے الفاظ پہ اعتراض نہیں لہذا آپ خاموش رہے، بڑی آچھی بات ہے۔
مجھے اعتراض ہوا تو میں نے بیان کردیا۔
اس میں اٹھانے والی کیا بات ہے؟
یوں تو پھر آپ بھی ایسی ٹویٹ کرکے کسی کے اٹھا رہے ہیں؟ درست کہا؟