Violent crime surged in Karachi
VIP police protocols increased (threats when trying to film)
Mir Raza murder case handling is MOST shady
20K E-Camera fine for not wearing seatbelt (we get 0 free healthcare)
We also must pay for our private security
Tax payers Wants Answers!
A Deepal S05 owner says a minor motorcycle accident led to an estimated Rs 18 lakh repair bill.
Around Rs 14 lakh is for parts alone, while labor and paint push the total higher. The dealership also quoted nearly 20 days for repairs due to imported parts.
یہ وہ ڈکیٹ ہے جس نے نارتھ کراچی میں اپنے بیٹے کے ہمراہ کھڑی خاتون کو لوٹا
اگر آپ میں سے کوئی اس کو جانتا ہے تو ان باکس میں تفصیل دے دیں 🙏🏽
اگر آپ نہیں جانتے تو کراچی میں رہنے والے اپنے دوستوں سے یہ پوسٹ شیئر کریں
یونیورسٹی روڈ کا کام مکمل ہوا نہیں اور ڈسکو بیکری والی روڈ پہ فلائی اوور بنانے کا اعلان ہو گیا۔۔۔ کیوں؟ کیا ضرورت ہے؟ وہ سڑک پہلے ہی کافی کشادہ ہے تو اس کو چھیڑنے کی کیا تُک ہے ابھی جب کہ باقی پوراشہر اُدھیڑ کے رکھا ہوا ہے، پہلے اُسے تو ٹھیک کر لیں۔۔۔
شاہراہِ بھٹو والی پُھرتیاں پورے شہر میں کیوں نہیں دکھائی جاتیں۔۔۔
#لاواث_کراچی