A proud moment for Gwadar!
For the first time, several candidates from District Gwadar have cleared the CSS exam — a remarkable milestone. Among them is Gul Sameen from Pasni, an inspiration for young women across Balochistan.
Recently, youth from Gwadar also shined in the PCS exam — another achievement worth celebrating.
Congratulations to all!
#Gwadar #CSS2025 #PCS #BalochistanRising #WomenInCivilService
@PakSarfrazbugti@Dostipark@saif_khetran@UrduNewsCom@ZahoorBuledi@DcGwadar@KahudaBabar@zobaida_jalal@Meena_Majeed@CMOBalochistan
اعلامیہ
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن کے مرکزی اعلامیے کے مطابق 4 مارچ کو منعقد ہونے والے آشوبی دیوان کو گوادر کے سیلاب زدگان کےلیے ملتوی کیاجا رہا ہے اور اس حوالے سے ” آشوبی دیوان“ کےلیے کی جانے والی فنڈنگ گوادر کے سیلاب متاثرین کو ارسال کی جاٸے گی۔
#BSO
اگر سیپیک کے اصل ثمرات دیکھنے ہیں تو ان ڈرون فوٹیج کو ضرور دیکھیں
پاکستان کامعاشی حب کہلانے والا مستقبل کا سنگاپور، سیپیک کے ماتھے کا جھومر اور ہر بارش میں ڈوبنے والے گوادر شہر میں نہ تو نکاسی آب کا کوئی نظام ہے نہ کوئی بہتر روڈ نیٹ ورک اور نہ ہی بنیادی سہولیات
بس اللہ کا نام ہے
ریاست سنگل پِلر پہ کھڑی ہے جسکا نام فوج ہے، باقی سب ادارے علامتی ہیں۔ کالےدھن پر قائم اسکی معیشت کےحقیقی کھلاڑی اب خود براہ راست ڈرائیونگ سیٹ پر آچکےہیں، ترقی پسند یا قوم پرستوں کیلئے اس پارلیمان میں کوئی جگہ نہیں بچی ہے۔
ملک شاہ منڈی کا خاص سرمایہ کار ہے
https://t.co/vqlQU2kT1U
@jiandbaloch5 یہاں گوادر میں بھی اسیطرح کی حرکت کی گئی۔ جب ہم نے ان کو بے نکاب کرنے کی کوشش کی تو باگ کر سرکاری دفتر میں گھس گئے۔ اس کے بعد ہمیں FIR کیا گیا اس بنا پر کہ ریلی میں جھنڈا دیکھایا گیا۔
گوادر کے عوام سے تیس ہزار ووٹ لینے والا سردار اختر مینگل گوادر کے عوام پر فورسز کے تشدد کے بعد تیس منٹ کے لئے بھی گوادر نہیں آئے اور نہ مذمت کی
ماہرنگ بلوچ کے دھرنے میں جانے سے گریز کرنے والا سردار کس منہ سے گوادر میں ووٹ مانگنے آرہا ہے
مادر بلوچ ماسی زینی اور خواتین کا ردعمل
گزشتہ برس زاھدان مسجد پر ایرانی فورسز کے حملوں کےبعد مغربی بلوچستان سیاسی طور پر متحرک ہے اور ہر جمعہ احتجاجوں کی صورت اسکا اظہار کررہی ہےجبکہ مشرقی بلوچستان کےعوام اس وقت مجموعی طور پر سراپا مزاحم ہیں۔
انہی مزاحمتی سرگرمیوں سےدونوں ریاستیں خوفزدہ ہیں اور جنونی سازشیں رچا رہی ہیں
The war is going on between Pakistan and Iran, but Baloch children and women are being killed in the name of terrorists on both sides
#IStandWithBalochMarch
اسلام آباد دھرنے میں بیٹھے لاپتہ افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہارِ یکجتی کے لیے #گوادر میں نکالے گئے ریلی سے حق دو تحریک بلوچستان کے مرکزی چئیرمین واجہ حسین واڈیلہ @HussainWadela خطاب کررہے ہیں
کل #گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ریلی میں شرکت کرنے پر حق دو تحریک بلوچستان کے مرکزی چئیرمین واجہ حسین واڈیلہ، مرکزی جنرل سیکرٹری حفیظ کیازئی، ضلعی چئیرمین بشیر ہوت سمیت کئی عہدیداران و ذمہ داران کو ایف آئی آر کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں
ایسےہتھکنڈے مظلوموں کی آواز نہیں دبا سکتے