جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلا کا ٹتی ہو
ایسی تلوار مع، صاحبِ تلوار پہ تُھو
شہر آشوب زدہ ، اُس پہ قصیدہ گوئی
گنبدِ دہر کے اس پالتو فنکار پہ تُھو
#StopBalochGenocide
110 days
ایک مزدور ماہیگیر کا بیٹا جو ماہیگیر مزدوروں کی توانا آواز بنا اور ان کے حقوق کے لئے ایک پرامن جمہوری مزاحمتی تحریک شروع کی جس کو غریب عوام اور مزدوروں کی حمایت اور اعتماد حاصل ہے
مگر افسوس یہ توانا آواز ایک جنرل، چند حکومتی اور اتحادی شخصیات کی انا کی بھینٹ چڑھ گیا
ہر غریب جفاکش کے حق کے لئے جدوجہد میرا مقصد اور ان کے حقوق کا حصول ہی میری منزل ہے
اس کے لئے میں ہر تکلیف اور مشقت برداشت کرنے کے لئے تیار ہوں لیکن اپنے غریب عوام کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman کا یوم مزدور پر جیل سے پیغام
#Gwadar
آج #گوادر میں جوڑیشل لاک اپ کے سامنے جہاں مولانا قید ہیں وہیں باہر گوادر کے چند غریب ماہیگیروں کے بچوں نے اپنے محبوب قائد کی رہائی کے لئے نعرے لگائے
گوادر میں ہر بچے کی زبان پر بس اپنے قائد کا نام ہے. یہ نام محبت، خلوص اور بے غرض جدوجہد کا نتیجہ ہے
ایک جمہوری ملک میں جمہوری جدوجہد کرنے والے لیڈر مولانا ہدایت الرحمن کی بلاجواز گرفتاری کارکنوں پر ایف آئی آرز کریک ڈاؤن شیلنگ لاٹھی چارج اور بار بار ضمانتیں خارج کرنا ایک جمہوری ریاست کا شیوہ نہیں
#آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور@HamidMirPAK
ایک جمہوری ملک میں جمہوری جدوجہد کرنے والے لیڈر مولانا ہدایت الرحمن کی بلاجواز گرفتاری کارکنوں پر ایف آئی آرز کریک ڈاؤن شیلنگ لاٹھی چارج اور بار بار ضمانتیں خارج کرنا ایک جمہوری ریاست کا شیوہ نہیں
#آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور@HamidMirPAK
بالکل جب جمہوریت کی ٹانگیں توڑ دوگے تو پھر عسکری پاؤں سے چلنا مجبوری بن جاۓ گی۔ ہوش کے ناخن لو اور جمہوریت اور جمہوری مزاحمت کو پنپنے دو۔
#آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور
آج مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کو جیل میں 71 دن پورے ہوگئے
جبکہ قائد تحریک آج اپنا پہلا روزہ بھی گھر کے بجائے جیل میں افطار کریں گے
آج افطار کے دسترخوان پر لوگ صرف مولانا کو ہی یاد کریں گے
آج رات دس 10 بجے سے بلوچستان میں غیر اعلانیہ مارشل لاء، عوامی رہنماؤں کی قید و بند، عوامی و سیاسی اجتماعات اور سرگرمیوں پر پابندی کے خلاف ٹوئٹر ٹرینڈ چلایا جائے گا. بلوچستان کے سوشل ایکٹیوسٹ اور عوام سے درخواست ہے کہ اس میں ضرور شرکت کریں
#آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور
عدل کا معیار یہ ہےکہ کوئی گناہگار بےشک بچ جائےمگر کوئی بے گناہ گرفتار نہ ہو ، مگر گوادر میں ایسا مارشل لاء نافذ ہے کہ پرامن انداز سے اپنے جائز مطالبات کے لئے آواز اٹھانے پر ایک شخص 2 ماہ سے قید ہے، نہ عدلیہ کا سوموٹو آیا اور نہ میڈیا نےاہمیت دی
#آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور
جب تک بلوچستان میں حقیقی نمائندگی نہیں ہوگی اور پارلیمنٹ میں حقیقی نمائندے نہیں ہوں گے تب تک بلوچستان کے مسائل اور سیاسی بحران جاری رہے گا
اسٹیبلشمنٹ بلوچستان میں شفاف انتخابات کے راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے
واجہ حسین واڈیلہ
#آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور
تیرے ھاتھوں میں یه زنجیریں اس بات کی دلیل ھے که آپ نے اس ملک میں آباد پاپا جھونز برانڈز کی بھتہ خوری کے خلاف عوام الناس کو آگائی کا درس دیا ھے۔
#آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور
جمہوری اداروں کو مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔ لوگوں کی راے دہی آزادانہ ہو اور شمبے کی جگہ دوشمبے کو جیتا کر لوگوں پہ حکمران بنانے اور انکو اپنے حکم پہ چلانے کے نتائج ملکی مفاد میں نہیں۔
#آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور
بلوچ کیلئے الگ قانون اور باقیوں کیلئے الگ قانون کیوں؟ کیا بلوچستان کوئی مقبوضہ علاقہ ھے ۔ اگر نہیں تو پھر بلوچستان میں جرنیلوں کے ھاتھوں قانون کی سرعام پامالی کا ریاست نوٹس لے۔
#آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور
گوادر سمیت بلوچستان بھر میں مارشل لاء لگا کر عوام کی آواز دبانے کے لئے کٹھ پتلی حکومت اور کارندوں کی رسی کورکمانڈر کے ہاتھ میں ہے
#آصف_غفور_کا_مارشل_لاء_نامنظور