یہ سگنیچر میں نے بنایا ہے ۔ یہ Alejandro نام ہے۔ جس کو بنوانا ہے فالو کرے ریٹویٹ کرے اور اپنا نام کمنٹ کرے۔پھر انتظار کرے سائن ون بائی ون اسی پوسٹ کے رپلائی یا انباکس میں ملے گا۔
Best Name Signature Style
Cursive Writing
handwriting art work
calligraphy writing
English alphabet lettering
جن کے فالورز کم ہیں اور ابھی تک میرا 36 ہزار ممبرز کا Twitter X گروپ جوائن نہیں کیا تو ابھی کمنٹ میں X لکھیں ۔ ریٹویٹ کریں اور میرا پروفائیل وزٹ کریں ٹاپ پر ہی گروپ موجود ہے جوائن کریں ۔ آپ کو ہزاروں فری فالورز مل جائیں گے ۔ ٹویٹس کرنے سے اکاؤنٹ ایکٹو اور ریچ بھی بڑھے گی۔