@PalwashaAbbasi0 کیمرہ مین کی صلاحیت اور قابلیت کو سلام ۔ ہاتھ کی ہر ہر حرکت پر فوکس کی۔ روٹی سے نوالہ ٹوڑنا پھر سالن میں لگانا اور آخر پر کھا لینا۔مجال کیا کچھ بھی مس کیا ہو۔ اووبھائی تھوڑی سے تو نیچرل فوٹوگرافی کر کیا کرو۔ تاکہ گمان ہو کسی انجان نے ویڈیو بنائی ہے۔