🙏عوام سے اپیل 🙏
یہ قوم اور ملک کے غدار ہے ۔ یہ اس نظام کو غلام بنانے اور اس ملک کو غلام بنانے میں ان کا ایک کردار ہے ۔ کسی طرح بھی عوام اس کو ووٹ نہ دیں ۔
ایم این اے اقبال افریدی
ہ وہ جج ہے جس کی عدالت میں ایک بار جب ایک عام آدمی نے روتے ہووے یہ فریاد ڈالی کے جناب میرے 2 بچے ہیں 2 جگہ کام کرتا ہوں جلدی میں بچوں کو اسکول سے لینے کی خاطر گاڑی نو پارکنگ میں لگا بیٹھا اور اب یہ جرمانہ آ گیا ہے جو کے میری جیب سے باہر ہے تو جج صاحب نے شرمندہ ہوتے ہووے کہا مجھ افسوس ہے کے آپ کے مالی حالت خراب ہیں میں یہ جرمانہ ابھی معاف کر رہا ہوں اور آپ سے معذرت خواہ ہوں بس پھر یہی جج باہر بغیر پروٹوکول کے نکلتے ہیں چھوٹے گھروں میں رہتے ہیں سادہ کھاتے ہیں کسی کا ڈر نہیں انکو وجہ صرف یہ ہے انصاف کرتے ہیں اپنا کام پورا کرتے ہیں اور ایک آزاد زندگی گزارتے ہیں-
جس دن عمران خان کو جیل سے باہر آنے کی اجازت ملی، اور خان صاحب نے باہر آکر صرف ہاتھ ہلا دیا… پورا پاکستان رک جائے گا! ❤️🔥
25 کروڑ عوام کی طاقت سے سب واقف ہیں۔
سہیل آفریدی کا اہم پیغام 🛑
اگر آپ اپنی خواتین کے لیے یونیورسٹی جاکر فائرنگ کر سکتے ہیں, اسی طرح ہر کوئی اپنی بہن بیٹی کے لیے کرسکتا ہے, لیکن ہم قانون اور آئین پر یقین کرنے والے لوگ, ہمیں ہر امن رہنے دیا جائے!!
🚨باجوڑ اپنے بھائی کے خون کا سودا کرنے والے مبارک زیب نے اپنے چچا کے ساتھ سودا بازی کی تھی کہ آمدن مشترکہ ہوگا مگر الیکشن کے بعد مبارک زیب نے دھوکہ دیا اسکے خلاف چچا نے عوامی احتجاج شروع کیا ہے اپنا حصہ دو یہ ہے مبارک زیب بھائی کے خون کے سوداگر کی اصلیت