🚨🚨 کسی اسٹیبلشمنٹ کے ٹٹو کو مال غنیمت پر حملہ کرنے نہیں دیں گے
سلمان اکرم راجہ نے کروڑوں کی وکالت چھوڑ کر پچھلے چار سالوں سے سڑکوں پر رگڑے کھا رہا ہے
لطیف کھوسہ چار سال بعد اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر نمودار ہوا
🚨 نہ وزیر ہے نہ مشیر ہے نہ ایم این اے ہے نہ ایم پی اے ہے نہ کوئی اور مرات لیتا ہے-- کروڑوں کی وکالت چھوڑ کر عمران خان کے نظریے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے
اندرونی اور بیرونی مافیا کے لیے درد سر-- نام ہے سلمان اکرم راجہ❤️
سلمان اکرم راجہ اس وقت مکمل طور پر عمران خان کے نظریے کے مطابق آگے بڑھ رہے ہیں، 28 ویں ترمیم پر سلمان اکرم راجہ کا موقف نظریہ عمران خان کی عکاسی کرتا ہے ، راجہ صاحب اس طرح نظریے پر عمل پیرا رہیں اور آگے بڑھتے رہیں
@salmanAraja
اہم اعلان : میرے خیال میں مارچ کے سینیٹ انتخابات میں پنجاب سے احد خان صاحب کو پی ٹی آئی کا سینیٹر بنانا چاہیے۔ جس دلیری اور بے باکی سے وہ بات کر رہے ہیں، ہم جماعت والوں میں سے کوئی ویسے نہیں بول پایا۔
پی ٹی آئی کو اس وقت روایتی سیاست کی نہیں، دلیر، وفادار، باکردار اور بلا خوف ظالم کو للکارنے والی آوازوں کی ضرورت ہے۔ آئندہ ٹکٹ بھی صرف ایسے امیدواروں کو ملنے چاہییں جو اس معیار پر پورا اتریں۔ میری نظر میں احد خان صاحب سے بہتر انتخاب پی ٹی آئی کے پاس کوئی نہیں۔
ایک بات پہلے ہی واضح کر دوں کہ مجھے موروثیت کا لیکچر نہ دیجیے گا۔ میں خود موروثیت کے خلاف ہوں۔ میں احد خان کو موروثیت کی بنیاد پر نہیں، ان کی دلیری، نظریاتی وضاحت اور بغیر کسی اگر مگر کے کھل کر بات کرنے کی جرأت کی بنیاد پر نامزد کر رہا ہوں۔ خان کا رشتہ دار ہونا کوئی جرم نہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ نظریے کے ساتھ حقیقت میں کون کھڑا ہے۔ اور پھر پی ٹی آئی کے تقریباً ہر بڑے رہنما کے گھر سے کوئی نہ کوئی اسمبلی میں بیٹھا ہے، تو کیا یہ قدغن صرف خان کے گھرانے کے لیے ہے؟
نوٹ: مجھے معلوم ہے کہ احد خان صاحب نہ اس کے خواہش مند ہیں اور نہ ہی شاید اسے قبول کریں گے۔ لیکن ہمیں خان صاحب کی آزادی کی خاطر ان سے درخواست کرنی چاہیے کہ وہ سینیٹ میں آئیں۔
بھادری کا تعلق طاقت سے نہیں غیرت سے ہے
عمران خان کے پاس طاقت نہیں اس ٹائم لیکن وہ پھر بھی بھادر ہے دلیر ہے کسی سے ڈر نہیں رہا جھک نہیں رہا کیوںکہ وہ غیرت مند ہے
عاصم منیر کے پاس طاقت تو ہے لیکن پھر بھی بزدل ڈرپوک اتنا ہے کہ ساری فیملی بیوی کو بھی جیل ڈال دیا تین سال سے ظلم کر رہا ہے بزدل پھر بھی اک بیان سے ٹانگیں کانپ رہی ھین وجہ غیرت نہیں ہے
اسلیے سو بار بھی جم کے آ مرشد کا مقابلہ زہنی مریض نہیں کر سکتا
مارچ میں ہونے والے سینیٹ کے انتخابات میں آرمی اسٹیبلشمنٹ کی پوری کوشش ہے کہ خیبر پختونخوا اور پنجاب سے تحریکِ انصاف میں موجود اپنے ٹاؤٹس کو لایا جائے، پنجاب سے شاہ محمود قریشی اچھے امیدوار ہیں جبکہ سینیٹر اعجاز چوہدری جنہوں نے تحریک کے لیے بہت بڑی قربانی دی ہے ان کی اہلیہ بھی اچھی امیدوار ہیں، فیصلہ پارٹی قیادت نے کرنا ہے لیکن تمام کارکنان نے اس پر نظر رکھنی ہے، بہت سے ایسے لوگ ہیں جو یہ چاہتے ہیں کہ وہ دوبارہ سے سینیٹر بن جائیں، ٹاؤٹس لوگ یہ چاہتے ہیں کہ آرمی اسٹیبلشمنٹ کے پسندیدہ لوگ تحریکِ انصاف کی طرف سے سینیٹ میں آ جائیں۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
🚨🚨🚨 اسٹیبلشمنٹ کی چالوں سے-- ٹھنڈی ہواؤں سے-- عوام میں بے اعتمادی پیدا کرنے سے-- عمران خان کے بیانات کو تروڑ مروڑ کر پیش کرنے سے بچنے کے لیے ایک ہی راستہ ہے
عمران خان کی بہنوں کے علاوہ اور پارٹی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کے دستخط کے بغیر کوئی عمران خان سے ملنے نہیں جائے گا اور اگر کوئی اپنی ذاتی حیثیت میں جاتا ہے تو ان کے بیانات کا پارٹی یا عمران خان سے کوئی لینا دینا نہیں ہوگا
یہ نوٹیفکیشن سلمان اکرم راجہ صاحب کو جاری کرنا چاہیے