محترم چیئرمین HEC ڈاکٹر نیاز احمد اختر صاحب!
@DrNiazAhmadSI
48ویں کمیشن اجلاس میں آپ کی قیادت میں 10 سال سے التوا کا شکار ڈگری اٹیسٹیشن کا مسئلہ حل کیا گیا تھا، جس سے ہزاروں طلبہ اور ان کے خاندانوں میں امید کی نئی کرن پیدا ہوئی۔ مگر افسوس کہ آج بھی عملی نفاذ نہ ہونے کے باعث ��لبہ شدید ذہنی دباؤ، بے روزگاری اور غیر یقینی مستقبل کا شکار ہیں۔
ہم تمام متاثرہ طلبہ نہایت احترام کے ساتھ گزارش کرتے ہیں کہ براہِ کرم اپنے تاریخی فیصلے پر فوری عمل درآمد یقینی بنائیں تاکہ ہزاروں نوجوانوں کا مستقبل محفوظ ہو سکے۔ یہ صرف ڈگریوں کا معاملہ نہیں، بلکہ لاکھوں خوابوں، والدین کی دعاؤں اور خاندانوں کی امیدوں کا سوال ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیک فیصلے کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔
#AttestOurDegrees #HEC #StudentsFutureAtStake #SenateofPakistan #pakistanpeacebroker
@CMShehbaz @PresOfPakistan @bushraanjumbutt @DrNiazAhmadSI @afnanullahkh @SenatePakistan
محترم چیئرمین HEC ڈاکٹر نیاز احمد اختر صاحب!
@DrNiazAhmadSI
48ویں کمیشن اجلاس میں آپ کی قیادت میں 10 سال سے التوا کا شکار ڈگری اٹیسٹیشن کا مسئلہ حل کیا گیا تھا، جس سے ��زاروں طلبہ اور ان کے خاندانوں میں امید کی نئی کرن پیدا ہوئی۔ مگر افسوس کہ آج بھی عملی نفاذ نہ ہونے کے باعث طلبہ شدید ذہنی دباؤ، بے روزگاری اور غیر یقینی مستقبل کا شکار ہیں۔
ہم تمام متاثرہ طلبہ نہایت احترام کے ساتھ گزارش کرتے ہیں کہ براہِ کرم اپنے تاریخی فیصلے پر فوری عمل درآمد یقینی بنائیں تاکہ ہزاروں نوجوانوں کا مستقبل محفوظ ہو سکے۔ یہ صرف ڈگریوں کا معاملہ نہیں، بلکہ لاکھوں خوابوں، والدین کی دعاؤں اور خاندانوں کی امیدوں کا سوال ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیک فیصلے کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔
#AttestOurDegrees #HEC #StudentsFutureAtStake #SenateofPakistan #pakistanpeacebroker
@CMShehbaz @PresOfPakistan @bushraanjumbutt @DrNiazAhmadSI @afnanullahkh @SenatePakistan
HEC is responsible for fetching student's data from universities . Delay tactics should must come to an end. HEC must attest of already attested documents, when at that time they verified all record.
محترم وزیر اعظم پاکستان @CMShehbazایک فیصلہ ہزاروں نہیں بلکہ 54,000 سے زائد طلبہ اور ان کے خاندانوں کی زندگیاں بدل سکتا ہے۔ براہِ کرم ڈگری تصدیق کے دیرینہ مسئلے کے مستقل اور عملی حل کے لیے خصوصی توجہ فرمائیں۔ #AttestOurDegrees#HEC#StudentsFutureAtStake