عمران خان کا سیاسی اختلاف ضرور تھا نواز شریف سے لیکن عمران خان نے ٹویٹ کی تھی نواز شریف کی صحت پر اور نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال کر علاج کے لیے لندن جانے کی اجازت دی تھی، نواز شریف نے ایک دن بھی لندن جا کر علاج نہیں کروایا تھا، وہاں سازشیں کی عمران خان کی حکومت گرائی اور اپنی حکومت بنوائی، جب نواز شریف واپس آئے تو عمران خان جیل میں تھا،
آج آپ خوشیاں مت منائیں وقت بدلنے والا ہے، جلد آپ پر مشکل وقت آئے گا پھر کوئی نہیں ہو گا آپ کی داد رسی کو، عدالت جائیں گے تو وہاں آپ کو 26 اور 27 ویں آئینی ترمیم کا سامنا کرنے کو ملے گا، صحافیوں کے پاس آئیں گے تو ہم کہیں گے کہ پیکا قانون آپ کا بنایا ہوا ہے وہ ہم پر لگ جائے گا، عوام کے پاس جائیں گے تو آپ کی قانون سازیاں راہ میں حائل ہو جائیں گی آپ کی چیخیں پھر کوئی نہیں سنے گا، ارشاد بھٹی
This clip is from 2007.
Khan's principled stance against war.
He has a brilliant brain and a bulletproof spirit Time keeps proving him right
#FreeImranKhan
میری ایک رشتہ دارکی ماں کاشوکت خانم ہسپتال میں نو سال علاج ہوا.جب ان کی ماں کینسر سےٹھیک ہوئی تو مجھےعلاج کا بل دیاتو میں رونےلگ گیا جس پررقم لکھی ہوئی تھی5 کروڑ87 لاکھ روپےبل کےآخر میں لکھاہوا تھاکہ یہ ساری رقماڈیالہ جیل قیدی نمبر804نےاداکر دیا ہے۔مفتی طارق محمود
اللہ کے اس ولی نے ایران امریکہ جنگ کا سارا نقشہ بتا دیا تھا اور وہی ہوا جیسے عمران خان نے کہا تھا کہ ایرانی شہادتوں سے نہیں ڈرتے اور اسکا نتیجہ امریکہ کے لیے اور دنیا کے لیے اچھا نہیں نکلے گا۔۔۔۔ایک ایک لفظ وہی نکلا۔۔
" ایران کے بارے میں میری تشویش یہ ہے کہ مجھے یقین نہیں ہے کہ آیا تمام ممالک اس صورتحال کی سنگینی کو سمجھتے ہیں اگر ایران کے ساتھ کوئی تنازعہ ہوتا ہے۔ لوگ یہ نہیں سمجھتے کہ یہ عراق جیسا نہیں ہونے والا، بلکہ یہ اس سے کہیں زیادہ بدتر ہو سکتا ہے۔ اس کے پاکستان کے لیے انتہائی شدید اور نقصان دہ نتائج ہوں گے۔ اسلام میں شیعہ عنصر بہت متحد ہے اور ان میں سنی مسلمانوں کے مقابلے میں شہادت کا احساس بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اگرچہ فضائی بمباری اور ائرفیلڈز کو نشانہ بنانے کی صورت میں ابتدائی جنگ شاید مختصر ہو، لیکن اس کے بعد کے نتائج سے متعلق میری اصل پریشانی یہ ہے کہ بہت سے لوگ اس کی گہرائی کو پوری طرح نہیں سمجھتے۔ میں سختی سے اس بات پر زور دوں گا کہ اس طرح کی کوئی دوسری فوجی صورتحال یا تنازعہ نہیں ہونا چاہیے۔ پاکستان پچھلے 15 سالوں میں جو کچھ جھیل چکا ہے اس کے بعد ہماری سرحدوں پر کسی بھی نئے تنازعے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ہم اس حوالے سے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں، اور اگر اس میں پاکستان کوئی بھی مثبت کردار ادا کر سکتا ہے تو ہم یہ بات پہلے ہی ایران کو تجویز کر چکے ہیں۔" عمران خان
#imran_khan #iran_america #conflict
Admin
بلکل گوہر صاحب یہ ہی دوٹوک موقف ہونا چاہیے کہ سہیل آفریدی ہی عمران خان کے نامزد وزیر اعلٰی ہیں اور وہ ہی وزیر اعلٰی رہیں گے
عمران خان نے جس جس کو نامزد کیا ہے اس اس کے ساتھ ہم سب کو کھڑا ہونا ہوگا
Imran Khan warned in 2019 that war with Iran could be far worse than Iraq. He urged diplomacy, warned of the consequences, and defended regional peace.
A leader’s courage is measured by his willingness to speak against war—even under pressure.
میرا یقین ہے۔ عمران خان کو دھمکیاں دی گئی ہیں، انہیں بلیک میل کیا جا رہا ہے، اور جیل میں ان پر جسمانی تشدد بھی کیا گیا ہے۔
اور شاید یہ اس لیے ڈر رہے ہیں کہ اگر ملاقات ہوئی تو وہ آدمی بتا دے گا۔
محمود خان اچکزئی
It takes some time, but eventually, Imran Khan is almost always proven right on the big things.
He is the most powerful voice for peace, justice, and human dignity in the world at a time when all three are in short supply.
There is a reason why those who want to cash wars have kept him locked up in a prison cell for the last 3+ years.
بڑی خبر
12 اضلاع اب خیبرپختونخوا کا حصہ نہیں رہے۔۔۔
سابق فاٹا کی طرح 12 اضلاع انتظامی اور مالی معاملات وفاق کے زیر انتظام رہیں گے۔
گورنر راج و ایمرجنسی کے پیچھے یہ منصوبہ تھا 😉
اچھی بات یہ ہے کہ ن لیگ والوں کے کلپس آن ریکارڈ اکھٹے ہو رہے ہیں جہاں وہ جبری گمشدگیوں ، ظلم اور جبر کو بڑے جوش و خروش سے جیسٹیفائی کررہے ہیں ، ڈیفنڈ کررہے ہیں، وقت ایک سا نہیں رہتا ، جب ان پر ٹائم آئے گا تو کوئی ایک بھی شخص ان کے حق میں آواز اٹھانے والا نہیں ہوگا انشااللہ
ارشد شریف کے قتل کی جو آفیشل انکوائری ہوئی اس کا ایک آفیسر آج تک نوکری پہ بحال نہیں ہوا اس انکوائری کو دبا دیا گیا اگر آپ اس انکوائری رپورٹ کو پڑھیں تو بہت کلیئر ہے کہ کس طریقے سے مارا گیا ! مظہر عباس ۔۔۔
Imran Khan (July 2019):
"I’m not sure whether all the countries realize the gravity of the situation if there’s a conflict with Iran. People don’t understand, you know, this is not going to be the same as Iraq. This could be much, much, much worse."
Speaking at the US Institute of Peace in Washington DC, the then-Prime Minister of Pakistan Imran Khan warned directly against a military conflict with Iran.
Key excerpts from his address:
• "...the Shia element in Islam is very cohesive. They have a much greater sense of martyrdom..."
• "The battle might be quite short...bombing airfields and so on... But the consequences after that... not many people fully understand it."
• "I would strongly urge that there should not be... another military situation... The last thing we want is another conflict on our borders."
This should help the world understand why Imran Khan is in jail today. He stands with the oppressed, stands for sovereignty, and leads the Movement for Justice in Pakistan.
الزام لگایا گیا کہ صوبائی حکومت اور وزیراعلی سہیل آفریدی دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سیریس نہیں تھے، اسکا ثبوت کے ساتھ جواب دینا ضروری ہے!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی نے مالی سال 2026/27 میں ترقیاتی فنڈز پر کٹ لگا کر پولیس کو مظبوط کرنے انہیں جدید اسلحہ، بکتر بند گاڑیوں، ضروری آلات اور دہشت گردی سے نمٹنے کی صلاحیت بڑھانے کیلئے پولیس بجٹ کو 81 ارب روپے سے بڑھا کر 190 ارب روپے کردیا گیا!!!
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بجٹ سے پہلے بھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے پختونخواہ پولیس کو مظبوط کرنے کیلئے انکو جدید ترین اسلحہ، نئی گاڑیاں، رائفلز اور دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے تمام آلات فراہم کیے تھے!!!
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں چیف جسٹس آف پاکستان بھی ہیں، مگر ان کے اوپر فیڈرل کانسٹیٹیوشنل کورٹ موجود ہے۔ یعنی چیف جسٹس پاکستان بھی ہیں، مگر سب سے بڑے جج نہیں!