آپ کے معاملے میں
اناؤں کا کوئی عمل دخل نہیں ہے
آپ بس آپ ہی ہیں
آپ کو سوچ کر دِل میں دور دور تک
فقط مُحبت جنم لیتی ہے
شِکایات مرنے لگتی ہیں ضِد ہِجرت کر جاتی ہے
اور سُکون کِسی تناور درخت کی طرح
رُوح کے صحن کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے
مگر تم عجلت میں یہ سب گنوا نا دو
تعویذ الٹے،
ادھوری منت،
وظیفے ناکام سارے
نہ استخارہ کام آئے،
نہ کوئی دھاگا بغیر تیرے
ہجر کامل،
فراق حاوی،
جدائی یکسر
خواب قربت،
وصالِ حسرت،
ہم ہیں تنہا، بغیر تیرے !
______
@urdunovels او میرے ویر
ہم آپکا پیج فالو کرتے ہیں آپکی عزت و احترام کرتے ہیں ۔
میں تو سمجھا آپ کہیں گے کہ بے کوث محبت چاہتے ہو تو والدین سے کرو یا اللہ اور اس کے رسول علیہ السلام سے کریں یہ آپ نے کیا تھرڈ کلاس بات کی ۔
ایسی بات کی توقع آپ جیسے پیج سے ہرگز نا تھی ۔
گراں گزرے تو معذرت ۔🙏
Sad to see a credible person let down by the this cruel system again and again.
No comparison between Ramiz Raja and Najam sethi in terms of handling PAKISTAN Cricket.
It only happens in Pakistan where a journalist become head of a sports organization. lol 😂
#RamizRaja