عمران خان جیل میں مر رہا ہے۔
لیکن اس کے نام پر اسمبلی کی کرسیوں پر براجمان جونکوں کو عمران خان کی صحت سے زیادہ اس کی زندگی سے زیادہ اسمبلی کی کرسی، جھنڈے والی گاڑی اور بلو پاسپورٹ پیارے ہیں۔ ورنہ ہونا تو یہ چاہئے تھا جیسے خبر آئی یہ کھنبے فورا استعفے دیتے اور سڑکوں پر نکل آتے ۔
اللہ کی امان میں رہو عمران خان 💔
ابھی دو تین دن پہلے انڈیا میں احتجاج ہوا وزیر مستعفی ہوگیا
پولیس نے لاٹھی چارچ کیا آرمی چیف نے گولی چلانے سے انکار کیا ہمارے میڈیا کو حکم تھا زیادہ سے زیادہ کوریج کرو مودی کی بینڈ بجا دو
اور کشمیر میں پچاس دن میں پچاس سے زیادہ لاشیں گرائی گئیں اوسطا ایک روزانہ
اور آج پھر ظلم کی رات ہے اور میڈیا میں ایک خبر تک نہیں
اللہ سے رحم کی دعا کریں
ظالموں سے نجات ملے
پچھلے چار دن میں حکومت نے ڈیزل 52 روپے مہنگا کردیا لیکن پی ٹی آئی کو ایک پریس کانفرنس کرنے کی توفیق نہیں ہوئی ، پھر کہتے ہیں کہ عوام نہیں نکلتی ،جب عوام کو پتا ہے کہ آپ چابی والے کھلونے ، لیلے اور اردلی ہیں تو عوام آپ کے ساتھ کیوں نکلے گی ؟؟؟
جنگ سے پہلے عالمی منڈی میں پٹرول 76 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں قیمت 258 روپے لٹر
جنگ کے بعد عالمی منڈی میں پٹرول 73 ڈالر فی بیرل اور پاکستان میں قیمت 299 روپے لٹر
شہباز شریف صاحب نے قوم کو بھی نواز شریف ہی سمجھ لیا ہے
اس بار بھی پختونخوا کا بجٹ بغیر عمران خان سے ملاقات اور مشاورت کے پیش کیا جا رہا ہے۔
علی امین گنڈاپور ہو یا سہیل آفریدی، مائنیس عمران خان کی پالیسی یکساں ہے اور اس پر پارٹی قیادت اور صوبائی حکومت بِلا چُوں چراں عمل کر رہی ہے۔
عمران خان نے غلط لوگوں اور غلط قوم سے انقلاب کی امید وابستہ کر رکھی تھی۔
🚨🚨
تو پھر یہ مُلاقات اِتنے دن کیوں چُھپائی گئی اگر یہ ایک روٹین کی صوبہ کو درپیش چیلنجز پر مُلاقات تھی؟ آپ ایک صوبے کے چیف ایگزیکٹو ہیں اور مُحسن نقوی صاحب وفاقی وزیرِ داخلہ ہیں تو یہ مُلاقات آن ریکارڈ ہونا چاہیے تھی، نہیں؟ اور بنوں میں دہشتگردی کے واقعات اور صوبے میں امن و امان پر مُلاقات بیرسٹر گوہر کی نجی رہائش گاہ پر “خُفیہ” رکھ کر کیوں ہوئی؟ یہ تو آپ کے وزیرِاعلیٰ دفتر میں ہونی چاہئے تھی جس میں کور کمانڈر پشاور بھی شریک ہوتے، ہیں ناں؟
پاکستان کی تاریخ پہلی بار دو حاضر سروس جرنیل بیٹھ قوم کو بتاتے رہے سائفر جھوٹ ہے اور یہ میر جعفر اور میر صادق نہیں ہی۔
آج قدرت نے عمران خان کی بات پر مہر ثبت کر دی اور انھیں میر جعفر اور میر صادق ثابت کر دیا۔
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
Shaheen Shah Afridi showing his true colours to Umar Gul
Umar Gul is one of the most successful T20I bowler and on the other end Shaheen Shah Afridi has achieved nothing (itni akad aati kaha se hai) 🧐