Toxic Society and toxic people, The way these people are modernising ooh in such dangerous anarchists behaviour it feels like I am antique already just in 30’s!
نورین خان کی وہ انٹریو جو کبھی نشر نہیں ہوا اس پر نوٹس کرنا صرف اور صرف انتقام ہے۔
سوشل میڈیا سے اپیل ہے کہ نورین خان کے ساتھ کھڑے ہوجائیں اور ڈٹ کر دفاع کریں 🔥
یہ بلوچستان کے سمگلر ہیں جنکا طعنہ ہمیں پورا پاکستان دیتا ہے۔ غربت اوربیروزگاری کیوجہ سےشدیدمجبوری میں40 لیٹر پیٹرول کےدو کنسترموٹرسائیکل کےدونوں طرف باندھ کرتیس چالیس کلومیٹرسفرکرتے۔ لیٹرپردس روپےکمائیں تو800روپےبنتےجس سےخاندان کی کفالت کرتے۔ یوں سمجھیں بائیک کےساتھ80کلوکابم باندھاہواہے۔ جہاں گرےوہاں شہادت۔ آج 4 کےجھلسنےکی خبر ہے۔
US attacks knock 116 telecom towers offline in southern Iran, disrupting telecommunications services in parts of northern Bandar Abbas and Hajiabad, local media report.
نورین خان نیازی کا پرانا کوئی کلپ ایڈٹ کر کے وائرل کیا جا رہا ہے کہ اخے انہوں نے کوئی لائن عبور کر لی ہے۔
فضل الرحمان نے تو سرعام جلسے میں دھمکیاں دی اسکو تو کچھ کہہ نہیں سکے۔
اصل میں اس رجیم کو خوف یہ ہے کہ انہوں نے پنجاب میں سٹریٹ مومنٹ چلانی ہے۔
You go to jail in Germany for making fun of a government minister
Where would we be if we couldn't make fun of our government ministers? No wonder I had to leave my country
Follow #MOATS 569 #GeorgeGalloway#Merz#Germany#prison#ministers#mockery
رپورٹ کے مطابق ملزمان سے وصول شدہ 4 کروڑ 69 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرانے کی بجائے چیئرمین نیب کے ذاتی اکاونٹ میں جمع کرا دیئے گئے۔ یہ پیسے چیئرمین نیب کے ذاتی اکاونٹ میں کیوں گئے؟ یہ گزشتہ دنوں سامنے آنیوالے ڈکی بھائی کے کیس سے کیا مختلف ہے؟:اسداللہ خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@AUKhanOfficial1
The lives of Palestinians are just as important as those of Trump, Asim Munir, or any other human being, but unfortunately the world is busy at this time, But even speaking out about these atrocities in Palestine is banned.
#israelTerroristOrganization
'For 400 years Westerners... killed us in every possible way' — Ibrahim Traore, Interim President of Burkina Faso
'They TRAUMATIZED us', but 'we LOVE them more than we love ourselves...
That's the Stockholm syndrome'
میں تو سب کچھ بھگت کے آیا ہوں اور بھگت رہا ہوں لیکن میں بڑا خوش ہوں کہ چیزیں ایکسپوز ہو گئیں ہیں اور آپ کو بھی چیزیں سمجھ آگئیں ہیں
جسٹس محسن اختر کیانی