یہ اسٹیبلشمنٹ کا پرانا وطیرہ رہا ہیں کہ سیاستدانوں کو یا کرپشن کے کیسز میں اپنا ماتحت بناتے ہیں، یا کسی سیکنڈل میں یا پھر بدعنوانی میں۔۔۔
الحمداللہ میرا قائد ان کے ان ہتھکنڈوں میں آنے والا نہیں تو صرف الزامات لگا کر اپنی انا کی تسکین کرتے رہتے ہیں۔۔
#سب_پہ_حاوی_مولانا
#جزیروں_کےمالک_بےنقاب
#چور_مچائے_شور
#اسٹیبلشمنٹ_ریاست_نہیں
#معدنیات_کاحساب_دو
غریب غربت، بےروزگاری اور مہنگائی سے مر رہا ہے، مگر حکمران عالمی جنگوں کی ثالثی میں مصروف ہیں؛ ملک بےیارومددگار، عوام لاوارث اور اقتدار کے ایوان مفادات کی سیاست میں مگن!
دنیا میں امن کے دعوے، اپنے وطن میں غریب بےسہارا😭
#سب_پہ_حاوی_مولانا#جزیروں_کےمالک_بےنقاب#چور_مچائے_شور