#savealipur
علی پور تحصیل مکمل طور زیر آب ہے، ہر طرف تباہی ہے، بربادی ہے، آہ و بکا ہے، کئی لوگ مر چکے،14 میں سے 11 یونین کونسلز ڈوب چکی، آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کی جائے اور بھر پور انداز سے ریسکیو اور بحالی کام شروع کریں۔
#savealipur
پاکستان کے حکمرانو یہ ایک بچہ نہیں بلکہ پوری قوم تمھاری طرف دیکھ رہی ہے کہ اگر ہمارے ٹیکس سے کچھ پیسے بچ جائیں تو ہمیں ہماری سہولیات کےلیے دے دو۔ ہمارے وسیب کو حق دو۔ ہمیں ایک وقت کا کھانا کھانے کے لالے پڑے ہوۓ۔ سہولیات دو 🥺🙏
#SaveAlipur#SaraikiLivesMatters
سیلاب زدگان کیمپ میں ایک خاتون نے سوئی دھاگے اور نلکیاں ہدیہ کی ہیں اور ساتھ بتایا کہ یہ سامان وہاں کام آئے گا۔
اگر کسی کے کپڑے پھٹ جائیں تو وہ انکو سلائی کر کے پہن لے۔
خاتون کی سوچ کو سلام
#SaveAliPur