بنیر بھی سلاب آیا ہم سب بھاگ پڑے ۔۔۔لاہور کی پوش علاقوں کی تباہی پر بھی ہم تڑپ پڑے ۔۔۔اور جنوبی پنجاب کے لوگ بے بس مجبور رو رہے ہیں۔۔ان کے پیاروں کی لاشیں نہیں مل رہین اور کسی کے کان پر جوں بھی نہیں رینگ رہی ۔۔۔ یا اللہ لوگوں کے دل نرم کر دے ان کی مدد فرما
#savealipur
سیلاب نے علی پور کو 50 سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔ترقی کے تمام منصوبے تباہ ہو گئے ہیں۔ حکومت کو فوری بحالی اور تعمیر نو کے منصوبوں کا اعلان کرنا چاہیے۔
#SaveAlipur
سیلاب سے متاثرہ علی پور کے لوگوں کو آپ کی ضرورت ہے۔ ٹینٹ، ادویات، اور خوراک عطیہ کریں۔ آج ہی عمل کریں!
علی پور میں سیلاب نے سب کچھ تباہ کر دیا۔
#savealipur@BBCUrdu@WHO#FloodsInPakistan
علی پور میں جانی نقصان کی ذمہ دار نون لیگ اور مریم نواز ہے
اس وقت 90-95% علی پور تحصیل سیلاب کی نذر ہو چکی ہے جبکہ یہ کہ رہے تھے کہ مریم کی وجہ سے ہمارے علاقے محفوظ ہیں
#savealipur
علی پور کے لوگ آج بھی پانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ نہ کشتی، نہ ریسکیو ٹیم۔ ہماری ڈیمانڈ ہے کہ ریسکیو ٹیموں کی تعداد بڑھائی جائے اور لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے۔ @CMShehbaz@pmln_org@GovtofPunjabPK@ndmapk#savealipur
شروع میں خیبر پختونخوا میں ہلاکتیں زیادہ تھیں اب جنوبی پنجاب میں بھی ہلاکتیں بڑھ گئی ہیں لاتعداد لوگ لاپتہ ہیں کچھ لاشیں مل گئی ہیں لیکن علی پور میں لاپتہ افراد کی تعداد زیادہ ہے
الرٹ 🚨
جنوبی پنجاب میں تحصیل علی پور تقریباً 85% ڈوب چکا ہے
علی پور کہ حالات انتہائی تشویشناک صورتحال اختیار کر گئے ہیں
ہنگامی بنیادوں پہ ریلیف آپریشن کی ضرورت ہے
#savealipur
Leading from the front!
Commendable efforts by Chief Minister Punjab @MaryamNSharif in flood relief operations, joined by the tireless dedication of leadership in KP, Sindh, Gilgit-Baltistan & AJK.
This calamity has caused immense suffering, yet our farmers, workers, women & children have shown extraordinary courage. Pakistanis refuse to surrender to despair.
I have directed all concerned federal departments, incl. NDMA & Ministry of Climate Change, to remain at the beck & call for all-out support.
Our families in Alipur are in crisis. Floodwaters are rising, and they need urgent help that isn't coming. Amplify their struggle. #SaveAlipur#SaraikiLivesMatter