کربلا 10 محرم کی شام کو ختم نہیں ہوا تھا، بلکہ 11 محرم سے سفر شروع ہوا تھا۔ یہ سفر بی بی زینبؑ کے ساتھ شروع ہوا، جنہوں نے مسلمانوں کو جگایا اور ان کے شعور کو بیدار کیا۔ ان تمام تبدیلیوں کے بعد 2 سال 10 مہینے میں یزید کا اقتدار ختم ہو گیا۔
#IslamabadMassacre
ہائے عید دی نماز پڑھی
منگا میں دعا اے
مرشد ساڈا چھیتی چھیتی گھر آوے
اوکھیاں راہواں نے اوکھیاں ساہواں نے
تیرے تو بغیر خاناں تیرے تو بغیر
ملکو کا خان اعظم اسیرِ اڈیالہ غازی عمران احمد خان نیازی کے لئے نیا گانا
ایک بار پھر فسطائیت شروع پرامن کارکنان پر ربڑ بُلٹس کا بے دریغ استعمال متعدد کارکنان زخمی۔ ملک پر قابض مافیا کے منہ کو خون لگ چکا ہے یہ اپنے ہی شہریوں پر گولیاں چلا کر ملک میں استحکام لانے کی باتیں کرتے ہیں۔ کس کے ایجنڈے پر آج اپنے اداروں سے اپنے ہی بے گناہ شہریوں پر گولیاں چلائی جارہی ہیں؟ پاکستان کی تاریخ میں ایسا ظلم کبھی نہیں ہوا جو آج ہورہا ہے۔
#PakWatch🇵🇰: Yesterday, the ORIGINAL Pakistan cypher that triggered Imran Khan’s REMOVAL was released.
IT'S CLEAR THAT THE BIDEN ADMINISTRATION WAS BEHIND THE NO-CONFIDENCE VOTE AND OVERTHROW OF IMRAN KHAN.
JUST WHAT I KNEW ON DAY 1.
FREE IMRAN KHAN.
لگ بھگ چار سال کے وقفے کے بعد پاکستان میں اُس مبینہ سائفر کی بازگشت دوبارہ سُنائی دے رہی ہے جسے ’سیاسی فائدے کے لیے استعمال‘ کرنے کی پاداش میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو دس، دس سال قید کی سزا سُنائی گئی تھی۔
https://t.co/c2KUtUMXkE
Imran Khan - The resilient, brave, fearless leader who took an unwavering stand for the integrity of his people!
Pakistan is proud of its Captain!
History will honor the Hero!
#سائفر_ایک_حقیقت#FreeImranKhan