آج انصاف یوتھ ونگ اور تحریک انصاف کے کارکنان کا کرک سٹی میں عمران خان کے رہائی مراد سعید کو تحفظ اور مینڈیٹ کے واپسی کے بارے میں ایم این اے شاہد خٹک کے قیادت میں زبردست احتجاجی مظاہرہ۔۔
احتجاجی مظاہرہ میں منسٹر میجر سجاد براکوال ایم پی اے خورشید خٹک، ایم پی اےنے شرکت کی ۔
جب جج کے بیڈروم میں کیمرے لگے ہوں۔ ان کے رشتے دار اٹھائے جائیں اور ان کو کرنٹ لگایا جائے۔ جج اپنے چیف سے التجا کریں اور وہ کچھ نہ کریں۔ سرویلننس ہو، دھمکایا جائے۔ جب جج کچھ نہی کر سکتے تو غریب لوگوں کو کیوں روز ٹھوکتے ہو. @highlight
بشریٰ عمران خان صاحبہ کی بات کو غلط طریقہ سے بیان کیا جا رہا ہے ۔انھوں نے کہا کہ رانا ثنااللہ کی باتوں سے ظاہر ہے کہ خان صاحب کی جان کو خطرہ ہے اور وہ گزارش کرتی ہیں جنرل عاصم، جنرل ندیم انجم، اور جنرل فیصل نصیر سے کہ وہ خان صاحب کی سیکورٹی کو یقینی بنائیں کیونکہ اگر کچھ بھی ہوا یہ ذمہ دار ہونگے۔
صحافیوں نے پوچھا کہ آپ ان لوگوں پر الزام لگا رہی ہیں؟ اس پہ بشریٰ صاحبہ نے صاف کہا کہ میں الزام نہیں لگا رہی بلکہ میں تو یہ کہہ رہی ہوں کہ خان صاحب کے خلاف پلان کرنے والے ان کو نقصان پہنچا کر الزام ان تینوں پہ لگا دیں گے اس لئیے ان لوگوں کو خان صاحب کی حفاظت کا خیال کرنا چاہیے کیونکہ عمران خان اس ملک کا وقار اور سابق وزیر اعظم ہے اور خان صاحب کی حفاظت ان کی ذمہ داری ہے۔
شاہد آفریدی پر تنقید کرنے والوں کو کئی بار بتا چکا ہوں کہ اس پر تنقید کرنے سے پہلے وہ وقت بھی یاد کر لیا کریں جب پاکستان کے 48 رنز پر 5 کھلاڑی آوٹ ہو چکے ہوتے تھے ،
ایسے وقت میں شاہد آفریدی میدان میں اترتا تھا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے 48 پر 6 آوٹ ہو چکے ہوتے تھے ۔۔۔۔
جس دیس میں جاں کے رکھوالے
خود جانیں لیں معصوموں کی
جس دیس میں حاکم ظالم ہو
سسکی نہ سنے مجبوروں کی
18 مارچ 2023، پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن!
#قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو