Congratulations to Pakistan’s regime for announcing to the world that neither international law nor our own Constitution applies when it comes to political prisoners. Release Imran Khan!
ہم نے سانپ پالا تھا🎶🎧
رکھوالی کے لیے۔ دودھ اپنے ہاتھ سے پلایا اور گھر کے خرچ میں اس کا حصہ ہر سال پہلے نکالا، کہ رکھوالا ہی بھوکا رہا تو گھر کون بچائے گا۔
انیس سو اکہتر میں آدھا گھر نگل گیا تو بھی یہی تسلی رہی کہ باقی آدھا تو بچ گیا۔
اب سانپ ہی سانپ ہے۔
اس دنیا میں ۸ ارب کی آبادی سا براعظم اور ۱۹۵ ملک ہیں لیکن فیلڈ مارشل صرف ہمارے پاس ہے، اور اس کے ساتھ بونس میں دہشتگردی بھی ہمارے پاس ہی ہے۔
فیلڈ مارشل کام کر رہے ہیں ، پتہ لگ رہا ہے۔
کامران صاحب آپ کو انشا اللہ نہیں استغفر اللہ کہنا چاہیے تھا، اس میں انشاللہ نہیں شرمندہ ہونیوالی بات ہے کہ ریاست ایک منتخب حکومت کی گردن پر ناخن رکھ کر کہہ رہی ہے کہ ہم تمہارا کوئی آئینی مطالبہ نہیں مانیں گے لیکن تم ہمارے غیر آئینی مطالبات بھی مانو گے اور وہ بھی غیر مشروط، اس طرح ڈنڈے سے شرائط منوانے پر ملک کے دشمن انشااللہ کہیں گے کیونکہ ملک اور اسکی اکائی کمزور ہو گی، ملک کے خیر خواہ استغفرا اللہ کہیں گے
اور پاکستان میں تیرے جیسے حرامزادے مزہب کے دلے پیدا ہوگئے جنہوں نے فرقہ واریت کی آگ میں ملک کو جھونک دیا۔
ایران 50 سال سے معاشی پابندیاں بھگت رہا ہے اسرائیل سے مقابلہ کررہا ہے
اور جن ملکوں کے تم نام لے رہے وہ سب اسرائیل کی گود میں بیٹھے ہیں۔
حرامزادہ
جرنیلی دھندوں کا بائیکاٹ !
آئیں عہد کریں!
اگر ہم ایک قوم ہیں، اگر ہم میں غیرت اور حب الوطنی کی رتی بھر بھی رمق باقی ہے۔
تو ہم آئندہ ان جرنیلی مصنوعات کی ایک چیز بھی نہیں خریدیں گے۔
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ#ذہنی_مریض_نامنظور .
آج عمران خان کی بہنوں کے ساتھ عاصم منیر کا سلوک دیکھتا ہوں تو مجھے ایک پرانا واقعہ یاد آتا ہے
جب مودی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی تو مودی کی UN تقریر کے دوران ہم UN کے سامنے احتجاج میں شریک ہوئے ہم میری لینڈ سے تین بسیں بھر کر نیویارک گئے تھے وہاں کشمیریوں سمیت پاکستانیوں، بنگلہ دیشیوں اور بھارتیوں کی بھی بہت بڑی تعداد موجود تھی
احتجاج کے دوران طارق فتح، جو اُس وقت زندہ تھا، ہمارے سامنے آ گیا اور پاکستانی جرنیلوں کے بارے میں انتہائی گھٹیا زبان استعمال کرنے لگا، یہاں تک کہ اس نے کہا کہ یہ اسلام اور پاکستان کا نام استعمال کرتے ہیں مگر کسی کے سگے نہیں، اپنی بیگمات کے بھی نہیں، بیگمات کے بارے میں اس نے جو مزید الزام لگایا، وہ میں یہاں نہ لکھوں تو بہتر ہے
ہم کافی لوگ تھے اور غصے میں پاگل ہو گئے کہ اس کی یہ جرات کہ ہمارے جرنیلوں کے بارے میں ایسی زبان استعمال کرے، کیونکہ اُس وقت ہم بھی برسوں سے مغالطہ پاکستان میں پڑھائی جانے والی حب الوطنی کی کہانیوں کے سحر میں تھے، ہم نے اسے شدید ردعمل دیا اور وہ وہاں سے بھاگتا ہوا نکل گیا اور جاتے ہوئے اس نے ایک بات کہی تھی، یاد رکھنا، جس دن تم پر وقت آیا، یہ تمہارے بھی سگے نہیں ہوں گے، یہ کسی کی ماں، بہن اور بیٹی کے سگے نہیں
آج جب عمران خان کی بزرگ بہنوں کو جیل میں دیکھتا ہوں تو طارق فتح کی وہ بات میرے کانوں میں گونجتی ہے جس شخص کی بات سن کر اُس دن خون کھول اٹھا آج لگتا اس نے صرف بیگمات کی بات کی اگر وہ کہتا کہ یہ آپس میں اپنی ماں بہن بیٹی کا سودا کرتے ہیں تو یہ بات بھی آج ان کے بارے میں عجیب نہ لگتی
دنیا کا بدترین دشمن بھی دشمنی میں کچھ حدیں باقی رکھتا ہے، دشمنی کسی مرد سے ہو تو اس کی بزرگ بہنوں کو انتقام کا ہتھیار نہیں بنایا جاتا
لیکن یہ بیغیرت لادین ہیں، غلیظ اور پلید ہیں، یہ اللہ کو نہیں مانتے یہ قران کو نہیں مانتے اپنے مفاد کی خاطر ملک کا سودا کرنے والے پاگل کتے ہیں