💥انجینئر محمد علی مرزا کی لائیو میں مولویوں نے اپنا بندہ بھیج دیا 😂
بس فیر کی مرزا ہویا خود ویکھ لو
مرزا جی اسلامی اسکالر تو ہیں پر ان کا عربی سے کوئی لینا دینا نہیں 🤣😂🤣😂
تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو پشاور پولیس 3 ایم پی او کے تحت پشاور کے صحافیوں کے سامنے لے کر گئی، جبکہ ابھی تک تو نا ہی جیل بیجھا گیا ہے، اور نا ہی انکے بارے میں کوئی معلومات ہے۔
پشاور پولیس کی ذمہ داری ہے، کہ قانون کے مطابق انکے بارے میں انکے وکلا اور فیملی کو بتایا جائے۔
@irfijournalist آپ کا واسطہ ان سے کیوں پڑتا ہے جو اپوزیشن میں ہو یا آسمانی مخلوق کے تابعدار نہ ہو ؟ اس جیسے مخلوق کو صحافی نہیں لفافی کہا جاتا ہے۔۔۔ اس میں مذہب کو نہ گسیٹھوں تو اچھا ہے
انصاف کو جتنا مرضی مؤخر کر لو تاریخ کا فیصلہ ہمیشہ طاقت سے نہیں حق سے ہوتا ہے۔
ناکردہ گناہوں کی سزا پارہے ہیں ، پھر بھی مسکرا رہے ہیں
اے عدل و انصاف پھر بھی تجھ سے امید لگا رہے ہیں،
#ReleaseSMQ
مولانا فضل الرحمن کے گھر کی ناکہ بندی شروع
حکومت قانون کی حدود میں رہے
وکلاء اور کارکنان ہوشیار رہیں ، قائدین کے تحفظ کیلئے کسی بھی وقت کال دی جا سکتی ہیں
سنیٹر کامران مرتضٰی نے کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت کردی
بڑی خبر 🚨🔥
ترکی کے پارلیمنٹ میں عمران خان کی تصویر پہنچ گی عمران خان کے لیے انصاف کا مطالبہ ترک اپوزیشن پارٹی yeni کے رکن بلال بیلیچی نے عمران خان، بشری بی بی، علمیہ خانم کے حق میں آواز بلند کر دی
آج بلاول بھٹونے تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں واپس کرنے کاکہہ دیا مگر ماضی میں دیکھیے کیسے فائدہ اُٹھایا۔عدالت نے تحریک انصاف کےحق میں فیصلہ دیا تو تنقید بھی کی اور فیصلےکیخلاف اپیل بھی۔
تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں پر بلاول بھٹوکے متضاد موقف پر دیکھیے شرجیل میمن کا موقف۔
میرا اپنا دل کرتا ہے کہ میں ان خواتین کی بار بار بات کروں کہ آپ نے ان کو کس خوشی میں جیلوں میں رکھا ہوا ہے انہیں حبس بیجا میں رکھا ہوا ہے ! نفیسہ شاہ ۔۔
اگر آپ کو ان خواتین کا اتنا غم ہے تو صدر کو کہیں ان کی سزائیں معاف کر دیں اور ان سب کو باہر نکال دیں ! رانا ثناءاللہ ۔۔
ایک سال پہلے جب آئین میں 27 ویں ترمیم منظور کی گئی تو بلاول صاحب نے شکر الحمد اللہ کے ساتھ کہا تھا کہ آج آئین مکمل ہو گیا ایک سال کے بعد وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ ترمیم جبری اکثریت سے منظور ہوئی وہ سچ بولنے میں ایک سال لیٹ ہو گئے ہیں
اس سے پہلے کہ شارٹ ٹرم میموری لاس کی مریض یہ تماش بین قوم بلاول بھٹو پر صدقے واری ہونے لگے انہیں یاد دلاتا چلوں کہ یہی بلاول 26 ویں اور 27 ویں ترامیم کی منظوری پر جشن منا رہا تھا۔
پاکستان میں آج جو تباہی اور بربادی ہے، اس میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی برابر کے شریک ہیں۔