نواز شریف تو پٹاخہ بھی نہیں پھوڑ سکتا🤣
وہ نیوکلیئر بمب بنانے کے حق میں بھی نہیں تھا
یہاں تک کے اُس نے اتنی زحمت نہ کی 5 منٹ کیلئے جہاز میں بیٹھ کر مزائل جب فائر کر رہے تھے افتتاح کیلئے آجاتا وہ تب بھی نہیں آیا پٹواریوں یہ میں نہیں قوم کا ہیروہ خود بتاکر گیا ہے یہ ہے تمہارے ابو غدار وطن بزدل کی اصلیت ایسا نااہل نالائق چور بزدل حکمران ہمیں نہیں چاہئیے اب اس قوم کو شعور مل چکا ہے اور ہاں جس نے فارم 47 کے ذریعے 24 کڑور عوام پر اس نالائق ٹولے کو مسلط کیا ہے وہ بھی غدار وطن ہیں اس ملک کے مجرم ہیں 🤚🏿🤚🏿