نوشہرہ میں ایک غریب رکشہ ڈرائیور کی بیٹی کو لاپتہ ہوئے 45 دن گزر گئے، مگر باپ آج بھی اپنی بیٹی کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھا رہا ہے۔
رپورٹس کے مطابق خاندان پولیس سے مدد کا مطالبہ کر رہا ہے اور پولیس کے کردار سے متعلق بھی سنگین الزامات سامنے آئے ہیں، جن کی آزادانہ تصدیق ضروری ہے۔
سوال صرف ایک بچی کا نہیں، ریاست کی ذمہ داری کا ہے۔ اگر ایک غریب باپ کی بیٹی 45 دن تک لاپتہ رہے اور اسے انصاف کے لیے بھی دروازے کھٹکھٹانے پڑیں، تو پھر عام شہری آخر کس کے پاس جائے؟
حکام فوری نوٹس لیں، شفاف تحقیقات کریں اور بچی کو بحفاظت بازیاب کرائیں ۔۔۔۔۔۔
بچے تمہاری اوقات تو اپنی جلی پہ برونال لگانے کی نہیں، گورنر راج تو لگانا دور کی بات ہے، ویسے لگا کر دکھائیں۔ مرزا شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
لگتا ہے کہ پاکستان پر مسلط کیا گیا سیٹ اپ ملک میں اور خصوصی طور پر خیبر پختونخواہ میں کوئی بڑا سانحہ کروانا چاہتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کا نیشنل میڈیا اس ڈرٹی گیم میں اُن کا ساتھ دے رہا ہے۔
ہماری سی ٹی ڈی اور پولیس کو کمزور ثابت کرنے کی کوشش میں کس کو حملے کی دعوت دی جا رہی ہے؟ کیا APS جیسے سانحے کی تیاری کی جا رہی ہے؟ کیا اپنی جعلی حکومت کو بچانے کے لیے ملک میں کسی نئے سانحے کی پلاننگ ہو رہی ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو ایک بار پھر لہو لہان کرنے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو تجربہ گاہ سمجھ کر PML N کوئی بڑی گیم کرنے والی ہے؟
ہماری پولیس اور سی ٹی ڈی ماشاءاللہ انتہائی باصلاحیت اور جدید اسلحے سے لیس ہے۔ وفاق کا ادارہ HIT صوبائی حکومت سے رقم وصول ہونے کے باجود جان بوجھ کر سامان کی فراہمی کو سست روی کا شکار کر رہا ہے۔
جو اسلحہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کو دیا گیا ہے وہ مفت میں نہیں بلکہ پیسے دے کر وصول کیا گیا ہے۔ باقی سامان پیسے لینے کے باوجود نہیں دیا جا رہا۔
وفاق پر جعلی طریقے سے قابض ٹولہ ملک میں تباہی پھیلانا چاہ رہا ہے۔ پاکستان ہمارا ہے۔ پاکستانی ہمارے ہیں۔ کسی بھی قسم کا کوئی بھی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی گئی تو آئین و قانون کے مطابق ایسا جواب دیں گے کہ پوری عمر سر نہیں اُٹھا پاؤ گے۔
یہ پہلی دفعہ ہورہا ہے مخالف نے لانگ مارچ موخر کیا اور حکومت نے رونا دھونا شروع کردیا۔۔۔کیا وجہ؟ فہیم اختر ملک
@writetofahim
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
🇵🇸🇮🇱 Imagine this was your child...
A Palestinian boy is shot and left lying in the street.
His father tries to reach his body, and Israeli forces open fire again, forcing him back.
Imagine seeing your child lying there and being unable to even hold him one last time.
No parent should ever experience this. No child should ever become just another image from a war.
ISRAEL IS DOING THIS
Writer: Samuel
اس خوفناک فوٹیج میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں ایک فلسطینی بچے کی شہادت کا منظر ریکارڈ ہوا ہے۔ جب اس کے والد اپنے بیٹے کی لاش اٹھانے کے لیے تیزی سے آگے بڑھے تو انہیں بھی براہِ راست سنائپر فائر کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا گیا