بیوی نے خاوند سے کہا کہ ؛
فرض کرو کہ
تمہاری ایک کروڑ کی لاٹری نکلے اور
اسی دن ڈاکو مجھے کڈنیپ کر کے
ایک کروڑ کی ڈیمانڈ کر دیں تو تم کیا کرو گے؟
خاوند نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ؛
میں اتنا بھی خوش نصیب نہیں کہ
میری ایک ہی دن میں 2 ، 2 لاٹریاں نکلیں۔
😂😂😂🤧🤭
خواجہ سعد رفیق کا کانسٹیٹیوشن ایونیو میں آٹھ فلیٹس کے حوالے سے اہم بیان
👈 “کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں ہے اور نہ ہی میرے پاس اتنی مال�� استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔
👈 چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔
👈 میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔
👈 کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔
@KhSaad_Rafique
Just asking if we unknowingly eat Khota #Biryani in #Lahore,
Will it be considered Halal or we ate Haram?
The money spent was 100% legitimately earned and halal.
ایک جھٹکے میں پیٹرول اور ڈیزل 55، 55 روپے فی لیٹر مہنگا ۔
فیصلہ چند منٹ میں ہو جاتا ہے،
مگر اس کا بوجھ کروڑوں لوگوں کی زندگیوں پر پڑتا ہے ۔
ہر بار وہی کہانی:
عالمی قیمتیں بڑھ گئیں، جنگ ہو گئی، حالات غیر معمولی ہیں ۔
مگر سوال یہ ہے:
جب عالمی قیمتیں کم ہوتی ہیں تو ریلیف اتنی تیزی سے کیوں نہیں آتا؟
ایک لیٹر پیٹرول میں پہلے ہی
کسٹم ڈیوٹی، پٹرولیم لیوی، کلائمیٹ لیوی، کمپنی اور ڈیلر مارجن شامل ہیں۔
یعنی قیمت کا بڑا حصہ ٹیکسوں پر کھڑا ہے ۔
پھر کہا جاتا ہے کہ یہ “مشکل فیصلہ” ہے ۔
مشکل فیصلہ عوام کے لیے کیوں؟
حکومت کے اخراجات میں کمی کیوں نہیں؟
وفود بڑھتے جا رہے ہیں،
وزراء کی فوج موجود ہے،
بیرونِ ملک دورے جاری ہیں،
مگر قربانی ہمیشہ عوام ہی دے ۔
پیٹرول مہنگا ہوتا ہے
تو صرف گاڑی نہیں چلتی ۔
ٹرانسپورٹ مہنگی،
سبزی مہنگی،
آٹا مہنگا،
ہر چیز مہنگی۔
اصل سوال یہ ہے:
کیا معیشت صرف عوام کی جیب سے ہی چلنی ہے؟
کرپشن، نااہلی اور کمزور پالیسیوں کا بوجھ
آخر کب تک عوام اٹھائے گی؟
ریاست کا کام عوام کو ریلیف دینا ہوتا ہے،
نہ کہ ہر بحران کا حل
قیمتیں بڑھانا۔
آج پھر وہی ہوا:
فیصلہ اوپر،
بوجھ نیچے۔
حکمرانوں کو تو پٹرول فری ہی ملنا ہے ۔
اور عوام سے توقع یہ کہ وہ خا��وش رہے ۔