رسول اللہﷺکی دعا:
اے اللہ! میں تجھ سے جنت کاطالب ہوں اور اس قول و عمل کا بھی جو جنت سے قریب کر دے،اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں جہنم سے اور اس قول و عمل سے جو جہنم سےقریب کر دے، اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ ہر وہ حکم جس کا تو نےمیرےلیے فیصلہ کیاہے بہتر کر دے۔
(ابن ماجہ،۳۸۴۶)
حضرت علیؓ کا عمامہ مبارک ترکی کے شہر استنبول میں واقع مشہور ٹوپ کاپی پیلس میوزیم میں محفوظ ہے۔
اس میوزیم کے ایک خاص حصے، جسے مقدس تبرکات کا کمرہ کہا جاتا ہے، میں حضرت علیؓ کے عمامہ کے علاوہ دیگر صحابہ کرام اور انبیاء علیہم السلام سے منسوب اشیاء بھی نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں۔
استنبول کے ٹوپ کاپی محل میں محفوظ نعلینِ شریف ﷺ صرف ایک تاریخی تبرک نہیں بلکہ محبتِ رسول ﷺ کی زندہ علامت ہے۔ یہ مقدس امانت صدیوں سے امتِ مسلمہ کے دلوں کو جوڑے ہوئے ہے اور عقیدت و برکت کا حسین استعارہ بن چکی ہے۔❤️
اگر آپ مسجدِ نبوی ﷺ میں سلام کے لیے بابُ السلام سے داخل ہوں تو بائیں جانب چند قدم چلنے کے بعد، تقریباً چار ستونوں کے بعد پانچواں ستون اس مقام کی نشاندہی کرتا ہے جہاں سے نبی کریم ﷺ کے زمانے کی مسجد کا حصہ شروع ہوتا ہے۔
یہاں سے لے کر روضۂ اقدس تک چار راہداریاں ہیں، اور ہر راہداری پر ایک منتخب حدیث درج ہے۔ افسوس کہ اکثر زائرین ان سے بے توجہی سے گزر جاتے ہیں، حالانکہ یہ احادیث ایمان، شفاعت، محبت اور آخرت کی یاد سے دل کو بھر دیتی ہیں۔
منتخب احادیث (ترجمہ کے ساتھ)
1️⃣ شفاعت کے بارے میں
"میری شفاعت میری امت کے ان لوگوں کے لیے ہے جنہوں نے کبیرہ گناہ کیے ہوں۔"
2️⃣ شفاعت کی حقانیت
"قیامت کے دن میری شفاعت برحق ہے، جو اس پر ایمان نہ لائے وہ اس کا اہل نہیں ہوگا۔"
3️⃣ مدینہ کی فضیلت
"ایمان مدینہ کی طرف اس طرح سمٹ آئے گا جیسے سانپ اپنے بل کی طرف لوٹتا ہے۔"
(صحیح بخاری و مسلم)
4️⃣ ریاضُ الجنہ کی فضیلت
"میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کی جگہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔"
✨ ایک خوبصورت مشورہ
اگر آپ اس بابرکت مقام پر وقت گزارنا چاہتے ہیں تو نماز کے فوراً بعد باب الصدیق کی طرف سے داخل ہوں اور پانچویں ستون کے بعد ابتدائی صفوں میں جگہ تلاش کریں۔
ان شاء اللہ آپ کو وہ سعادت نصیب ہوگی کہ آپ کے سجدے انہی مقدس جگہوں پر ہوں جہاں کبھی صحابہ کرامؓ، نبی کریم ﷺ کی اقتدا میں سجدہ ریز ہوتے تھے۔
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
عمران خان کے ساتھ یہ سلوک قابل قبول نہیں۔ وہ دنیا کے عظیم کھلاڑی ہیں۔ جب ہم نے یہ خط ریلیز کیا تو ہمارے ساتھ دنیا بھر سے مزید لوگوں نے بھی رابطہ کہ ہم بھی اس کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو شاید کچھ دنوں میں ہم انہیں بھی اس میں شامل کر لیں، گریک چیپل